ڈھول بجانے والے توبہ کرنے پر مجبور

ہر شادی میں خوشی کی تقریب میں ڈھول سب سے پہلے ہوتا ہے۔ ڈھول بجانے والے آپ کی خوشیوں کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔

ڈھول کی دھنوں کے ساتھ ایسا رقص پیش کیا جاتا ہے کہ آپ کی خوشیاں دوبالا ہو جاتی ہیں۔ مگر آج کل کے دور میں ڈھول کی وقت کم ہوتی نظر آتی ہے کیوں کہ شادیوں کی تقریب میں ڈی جے نے ڈھول کی جگہ لے لی ہے۔ بڑے شہروں میں ڈھول بجانے والے سڑک کے کنارے کھڑے رہتے ہیں تاکہ کوئی آئے اور انہیں لے کر اپنی خوشیوں کا رنگ دوبالا کرے۔

بالکل اسی طرح کاکا رپورٹر کو ملے ڈھول بجانے والے جو لاہور کی سڑکوں پر کھڑے رہتے ہیں۔ وہ اپنے نۓ ڈھول بھی تیار کرتے ہیں۔ اور بہت کم معاوضے پر ساتھ جانے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔ ڈھول والوں کا گزارا کیسے ہو رہا ہے؟ کیسے ہو اپنے گھر چلا رہے ہیں؟ اور ایک مہینے میں کتنا کما لیتے ہیں؟ یہ سب آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گےَ

The post ڈھول بجانے والے توبہ کرنے پر مجبور appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email