ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ ریلیز کر د ی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ کو فلم بینوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف انداز میں اس کی کھوج میں لگے دکھائی دیتے ہیں۔

یاد رہے امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ نے امریکا سمیت دنیا بھر میں 20 ارب روپے کما لیئے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم 11نومبر کو سینماگھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔

The post ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email