کم عمر کوہ پیما کا ایک اور اعزاز

علی سدپارہ کی نعش کو کے ٹو سے اٹھانے والا آج دنیا کا سب سے کم عمر کا کوہ پیما گیا اور دو ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے۔

دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے موت کی وادی کو اپنے پاؤں تلے روندتے ہوئے دنیا کی سب سے خطر ناک اور بلند ترین چوٹیوں کو سر کر کے پاکستانی پرچم لہرا کر2 ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ موت کی وادی جہاں سے علی صدپارہ بھی واپس نہ آ سکے شہروز وہیں پر پاکستانی پرچم لہراتے رہے ۔

ڈیتھ زون میں کیا ہو رہا ہوتا ہے ۔ دنیا کے خطر ناک ترین اور بلند ترین پہاڑوں سے عشق کرنے والے اس لاہوری شہزادے سے یہ پہاڑوں کی محبت کی کہانی انہیں کی زبانی جانتے ہیں ۔بول بز کے اینکر پرسن سید علی رضا نے جب شہروز کاشف کا انٹرویو کیا تو شہروز کاشف نے فلک بوس پہاڑوں پر خوف اور اس خوف سے محبت کے سارے مناظر بتائے۔

یہ بھی بتایا کہ ایک پہاڑ کو سر کرنے پر کتنا خرچہ آتا ہے اور شہروز اب تک کیا کچھ کما چُکے ہیں ۔ مزید دیکھیں اس انٹرویو میں ۔

The post کم عمر کوہ پیما کا ایک اور اعزاز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email