بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹوشوٹ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا سوشل میڈیا پر نیا فوٹو شوٹ مقبول ہو گیا ہے۔

تفسیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنے نئے فوٹو شوٹ میں پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کا جوڑا پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ نے بھارت میں مشہور پاکستانی ڈریس ڈیزائنر، فراز منان کا ڈیزائن کردہ جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FARAZ MANAN (@farazmanan)

یاد رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے بعد سوشل میڈیا پر دپیکا پڈوکون کا نیا فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کے ڈیزائنر فراز منان کے چرچے پڑوسی ملک میں بھی یکساں ہیں۔

The post بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹوشوٹ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email