روزانہ ارکائیوز

عمران خان کے دور میں پاک امارات تعلقات کو نئی جہت ملی ہے، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پاک امارات تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر انکی قیادت اور عوام کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں دریا کے کناروں پر ویٹ وائپس کے ٹیلے

نئی لیزر اسکینز میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے ہیمراسمتھ میں دریائے ٹیمز کے کنارے دو ٹینس کورٹس کے برابر ویٹ وائپس جمع ہوئے ہیں۔ ریور چیریٹی ٹیمز 21 نے مغربی لندن میں دریا کے نچلی سطح کے سونر اور لیزر اسکین اکٹھے کیے۔ اسکین میں دیکھا گیا کہ ہیمراسمتھ پل کے قریب گزشتہ …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقہ کے پیرااولمپکس سپر اسٹار المعروف بلیڈ رنر کو مزید 7 سال کی جیل

جنوبی افریقہ کے پیرا اولمپکس اسٹار آسکر پسٹوریئس المعروف بلیڈ رنر کو قتل کے جرم میں مزید 7 سال کے لئے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔ آسکرپسٹوریئس نے 2013 میں اپنی گرل فرینڈ ریوا اسٹین کیمپ کو اپنے گھر کے باتھ روم میں گولی مار قتل کر دیا تھا۔ آسکر پسٹوریئس اپنی کاربن فائبر مصنوعی ٹانگوں کے لئئے “بلیڈ …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہُنڈی کے کاروبار میں ملوث دو بھائی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی اداے ایف آئی اے کے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہُنڈی کے غیر قانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کی وصولی کے نتیجے میں سید عمیر ولد رفیق میاں اور بھائی عابد ولد رفیق …

مزید پڑھئے

سائرہ یوسف کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ  فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)   انسٹاگرام پر اداکارہ سائرہ کی …

مزید پڑھئے

دماغ کے  خلیوں کی خود کو صاف کرنے کی صلاحیت میں سستی الزائمر کا سبب بنتی ہے: تحقیق

محققین کو ایک صدی سےزیادہ کا عرصہ الجھانے کےایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ الزائمر کے مرض وجہ کی شناخت ہوگئی ہے۔ محققین کی جانب سے یہ وجہ خلیوں کی خود کو صاف کرنے کی صلاحیت کا سست ہوجانا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ خلیوں میں صلاحیت کا …

مزید پڑھئے

ساڑھے سات کروڑ سال پرانے ہتھیار نما دم کے حامل ڈائنو سار کی باقیات دریافت

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جنوبی امریکا کے ملک چلی میں ساڑھے سات کروڑ سال پہلے ایک خطرناک ڈائنو سار ہتھیار نما دم کے ساتھ پھرا کرتا تھا۔ محققین کو یہ معلومات چلی کے علاقے میگالانیس کی ایک وادی ریو ڈی لاس چیناس سے ملنے والی باقیات کے تجزیے سے حاصل ہوئیں۔ محققین کے مطابق  اسٹیجوروس ایلنگیسن …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ: دنیا بھر میں ضرورت مند افراد کی تعداد میں 4 کروڑ کا اضافہ ہوا

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آئندہ برس دنیا بھر میں تقریباً مزید 4 کروڑ افراد کو امداد کی ضرورت ہوگی۔ ہم 2022ء میں 274 ملین انسانوں کی ضروریات پوری کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جبکہ رواں سال 250 ملین افراد کی امداد کی گئی ہے۔ عالمی ادارے کی ذیلی تنظیم اوچھا (او سی ایچ اے) کی تازہ ترین …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے  ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لانچ کرنے کی منظوری دی۔ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو 6 دسمبر کو لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، …

مزید پڑھئے

کرس گیل کی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمینوں پر تنقید

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین کرس گیل نے کہا ہے کہ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کا آغاز ہوا تو افتتاحی بیٹسمین آغاز میں ہی جارحانہ انداز اپناتے تھے، یہ صورتحال اب ٹی 10میچز میں نظر آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وقت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ …

مزید پڑھئے