روزانہ ارکائیوز

ملک کے موجودہ حالات کے ذمہ دار ہم سب لوگ ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے سرگودھا میں سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عبدالحمید کی برسی کے موقع پر خطاب میں کہا کہ ملک کے موجودہ حالات کے ذمہ دار ہم سب لوگ ہیں، کیونکہ ووٹ سوچ کر نہیں دیا گیا۔ طلال چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ آئندہ الیکشن میں گھر سے نکلیں اور زیادہ سے …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان،شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبری خوشخبری سامنے آ گئی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کوا سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کا دورہ رواں ماہ شیڈول ہے، پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی  اور پھر تین ون ڈے میچز کی سیریز 13 دسمبر …

مزید پڑھئے

ذائقہ دار ناشتہ 2 گھنٹوں میں ختم

ناصر بونگ پائے لاہور کا سب سے مشہور انارکلی بازار کا ایک مشہور ڈھابہ ہے۔ جو عرصہ دراز سے منہ میں پانی بھرنے والے بونگ پائے پیش کر رہا ہے۔ ناصر بونگ پائے شاپ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے اور بہترین ریسیپی استعمال کرتے ہیں۔ وہ سری پائے، بونگ اور …

مزید پڑھئے

پاکستان اقوامِ متحدہ کے دو اہم اداروں کا رکن منتخب

پاکستان کو انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بورڈ (آئی ڈی بی) اور اقوام متحدہ کی صنعتی ترقی کے ادارے (یو این آئی ڈی او) کی پروگرام اینڈ بجٹ کمیٹی (پی بی سی) کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا انتخاب ویانا میں ہونے والی اقوم متحدہ کی انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (یو …

مزید پڑھئے

کراچی میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو پولیس کے گھیرے میں

کراچی کی گارڈن شو مارکیٹ دکان میں ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ ایس ایس پی سرفراز نواز نے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈکیتی کرنے کے بعد ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تو ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ملزم …

مزید پڑھئے

کبوتروں کے بچے بیچے اور پھر بچوں کو تعلیم دلوائی

ایک دوست نے دوسرے دوست کبوتروں کا جوڑا گفٹ کیا ۔ اور دوست نے انکی بریڈنگ کروا کر کبوتروں کے بچے بیچنا شروع کر دیے۔ ان کبوتروں کے بچوں کو بیچ کر جو پیسے جمع ہوتے اس سے گھر کا سارا خرچہ اور نظام چلا رہا ہے۔ The post کبوتروں کے بچے بیچے اور پھر بچوں کو تعلیم دلوائی appeared …

مزید پڑھئے

بھارت میں پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا

بھارتی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے کم ہو گئی۔ بھارتی حکومت نے پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فی صد تک کم کر دیا ، جس سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے …

مزید پڑھئے

کراچی کی مشہور آئل والی آنٹی نے معاشرے میں کیسے اپنی جگہ بنائی؟

ہم میں سے ہر ایک کو اپنی زندگی میں مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم، لوگ ان تمام حالات پر قابو پانے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں کرتے ہیں اور اللہ پر یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان میں خواتین تقریباً تمام شعبوں میں کمال کر رہی ہیں۔ وہ اپنے خاندانوں کی مالی مدد میں ہاتھ بٹا رہی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چہرے اور آواز سے کروڑوں کمانے کا موقع

چہرے اور آواز کی بنیاد پر روبوٹکس  کی مدد سے کروڑوں کمانا اب ممکن ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی روبوٹکس کمپنی پروموبوٹ نے اعلان کیا ہے وہ کسی کا چہرہ اور آواز استعمال کرنے کے حقوق حاصل کرے گا جس کے لیے وہ 2 لاکھ ڈالر دے گا۔ اس حوالے سے کمپنی پروموبوٹ ایک ایسا روبوٹ …

مزید پڑھئے

محبت کرنے والے بیٹے کاسرعام قتل

لڑکا لڑکی سے محبت کرتا تھا اور شادی کرنا چاہتا تھا۔ لڑکی بھی لڑکےکو پسند کرتی تھی۔ لڑکی کے بھائیوں کو یہ بات پسند نہیں آئی اور اگلےہی دن لڑکی کے بھائیوں نے لڑکے کو اٹھا کر مار ڈالا، بعد میں لڑکی کو بھی قتل کر دیا۔ ماں اب انصاف مانگ رہی ہے، ماں نے حکومت کے لیے خصوصی پیغام …

مزید پڑھئے