روزانہ ارکائیوز

پی آئی اے زائرین کی سہولیات کے لیے پروازوں میں اضافہ پر توجہ دی جا رہی ہے، ارشد ملک

پی آئی اے کے سی ای اوہ ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے زائرین کی سہولیات کے لیے شام، ایران اور عراق کے سیکٹرز میں پروازوں میں اضافہ پر توجہ دی رہا ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے ایران کے سفیر محمد علی حسینی سے کراچی میں ملاقات …

مزید پڑھئے

مصطفیٰ کمال کا سراج الحق اور شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق  اور  صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے  ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے  ٹیلیفونک رابطے میں سندھ حکومت کے منظور کردہ بلدیاتی نظام کے سیاہ قانون …

مزید پڑھئے

لاہور کی سب سے تگڑی نہاری

وارث نہاری انارکلی لاہور میں واقع تقریباً 6 دہائیوں سے خدمات انجام دینے والی قدیم اور مشہور نہاری دکانوں میں سے ایک ہے۔ نہاری لاہور میں ناشتے کا ایک مقبول انتخاب ہے اور لوگ وارث نہاری سےمایوس نہیں ہوتے ہیں۔ لوگ بس کہتے ہیں کہ ان کے پاس لاہور کی بہترین نہاری ہے۔ مختلف مشہور شخصیات اور وزراء اپنے معیاری …

مزید پڑھئے

پتوکی: تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے جا ٹکرائی

پتوکی میں تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے ٹکرا گئی ہے۔ یہ واقعہ پتوکی کی جاگووالہ روڈ پر ہوا جہاں پر تیز رفتار موٹر سائیکل اینٹوں سے لوڈ ریڑھی سے جا کر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں برج مہالم کے رہائشی 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 14 سالہ ارسلان اور 17 سالہ …

مزید پڑھئے

خوبصورت دستکاریاں کیسے تیار ہوتی ہیں؟ہنرمند لوگوں کی کہانی ان کی زبانی

جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی بستی وینس کے مرد خواتین بچے بوڑھے گزشتہ کئی دہائیوں سے دریا کنارے اُگنے والی کوندر سے سادہ ،رنگین،خوشنما، پچھیاں چنگیریں ،چٹائیاں، دستی پنکھے وغیرہ بنا کر ملک بھر میں بیچ کر زرمبادلہ کماتے ہیں ۔ سرائیکی وسیب کی یہ دستکاریاں سرائیکی وسیب کی پہچان کے ساتھ ساتھ اس وسیب کی نمائندگی بھی …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقا: کورونا سے صحتیاب افراد اومیکرون وائرس کا شکار بننے لگے

عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقا میں حالیہ دریافت کورونا کی نئی قسم اومیکرون پر تحقیق کیلیے اضافی ٹیم روانہ کردی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کو رپورٹ کی گئی تھی کہ نیا ویریئنٹ اومیکرون زیادہ تر ان افراد کو اپنا شکار بنا رہا ہے جو کورونا سے صحتیاب ہوئے تھے۔ جنوبی افریقا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ فار …

مزید پڑھئے

زرنش خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ زرنش خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔ اداکارہ زرنش خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan) زرنش خان کی …

مزید پڑھئے

مشیر خزانہ کی غیر ضروری پرتعیش اشیاء کی درآمدات کم کرنے کیلئے مؤثر پالیسی اقدامات کرنے کی ہدایت

شوکت ترین نے غیر ضروری پرتعیش اشیاء کی درآمدات کوکم کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو موثر پالیسی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت تجارت کے توازن کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں گزشتہ پانچ ماہ جولائی تا نومبر 2021ء کے درآمدی بل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے …

مزید پڑھئے

حکومت کا انوکھا ریلیف

دنیا کا سب سے بڑا ریلیف حکومت کی سب سے بڑی تبدیلی ہے۔  حکومت نے سخت سردی میں مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے برف سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب زراسوچیں اگر ایسا فیصلہ ہو جائے تو عوام کا رد عمل کیا ہوگا۔ آج ہم نے عوام سے اسی موضوع پر بات کی کچھ لوگ آگ بگولہ ہوئے، کچھ …

مزید پڑھئے

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پہلی پلاسٹک روڈ پر کام کا آغاز کر دیا

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پہلی پلاسٹک روڈ پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی ترقیاتی ادارے (کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) نے اسلام آباد میں پہلی پلاسٹک روڈ پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک کلو میٹر لمبی پلاسٹک روڈ اتاترک ایونیو پر تعمیر کی جا رہی ہے۔ اس ایک کلو میٹر پلاسٹک روڈ کا تعمیراتی کام …

مزید پڑھئے