روزانہ ارکائیوز

فرانس میں نقاب پوش کا پولیس پر حملہ ، دو پولیس اہلکار زخمی

فرانس کے شہر چیربرگ میں نقاب پوش نے تلوار سے حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ نقاب پوش ایک گاڑی چرا کر فرار ہو رہا تھا کہ دو پولیس اہلکاروں نے اسے گیس اسٹیشن کے قریب تعاقب کر کے روک لیا، نقاب پوش نے پولیس اہلکاروں پر اچانک تلوار سے حملہ کر کے انہیں زخمی کر …

مزید پڑھئے

مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف 10 دسمبر کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی حکمرانوں کے عوام دشمن اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے، ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف 10 دسمبر کو ملک کے ہر شہر اور گاؤں میں احتجاج کیا جائیگا۔ نیر بخاری نے کہا کہ ظالم حکمرانوں نے شہریوں کے آئینی انسانی …

مزید پڑھئے

نہر کی تازہ مچھلی کھائیں، دھوکہ نہ کھائیں

حافظ آباد کا وہ علاقہ جہاں ہر وقت تازہ نہری مچھلی کھانے کے لیے دستیاب رہتی ہے۔ بول بز کے اینکر اسامہ ارشاد ہمیں گاؤں لے آئے ہیں جہاں دور دور سے لوگ اس ڈھابے سے مچھلی کھانے آتے ہیں۔ یہاں آپ کو ایک پرسکون ماحول، تازہ آب و ہوا، نہروں کے کنارے، اور شہر کی ہلچل سے دور ایک …

مزید پڑھئے

بہاولنگر: 16 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں 16 سالہ لڑکی اغواء ہو گئی ہے۔ بہاولنگر کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں میں 16 سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا ہے۔ اغواء کار ملزم پنوں لڑکی کا رشتہ دار ہے اور لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ لڑکی کے گھر والوں نے جب ملزم کو رشتہ دینے اور گھر آنے …

مزید پڑھئے

حکومت نے خصوصی اہلیت کے حامل افراد کو بے یارومددگار چھوڑ دیا، بلاول 

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے خصوصی اہلیت کے حامل افراد کو بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد ہماری توجہ و مدد کے محتاج نہیں بلکہ یہ ہمارے اپنے احساسِ …

مزید پڑھئے

نوجوان کی معذور شخص سے شادی

لڑکی نے سچی محبت کی مثال قائم کر دی، گھر والوں کی مخالفت کے باوجود لڑکی نے معذور لڑکے سے شادی کرلی۔ ایسا کیا ہوا لڑکے کے ساتھ جس کی وجہ سے لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو منع کرنے کی کوشش کی تھی ۔جانیے اس ویڈیو میں The post نوجوان کی معذور شخص سے شادی appeared first on …

مزید پڑھئے

بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ حکومت کیلئے بڑا چیلنج بن گیا

بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ حکومت کے لئے بڑا چیلنگ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں، تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا، گذشتہ …

مزید پڑھئے

شام: مشرقی صوبے میں آئل فیلڈ کارکنان کی بس پر حملہ، 10 کارکن جاں بحق

 شام کے مشرقی صوبے ديرالزور میں آج ایک آئل فیلڈ میں کام کرنے والے کارکنوں کی بس پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کم ازکم 10 کارکن جاں بحق ہوگئے۔ شام کے سرکاری خبررساں ادارے ثنا نے کہا ہے کہ اس دہشت گرد حملے میں الخارطہ آئل فیلڈ کے 10 کارکن جاں بحق اور کچھ زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر، ولوگر، یوٹیوبر اور ریپر معزور نوجوان کے حیرت انگیز کارنامے

معذوری ہے کمزوری نہیں۔ مالو ڈیسنٹ پاکستان میں معذورافراد کے لیے بہترین موٹیویشن ہے۔ وہ معذور ہونے کے باوجود ایک کامیاب ، ٹک ٹاکر، ولاگر ،یوٹیوبر اور ایک کمپیوٹر آپریٹر ہے۔ آئیے معلوم کریں کہ انہوں نے کس طرح جیلنجز پر قابو پایا اور معذور افراد کیلئے مثال قائم کی۔ The post ٹک ٹاکر، ولوگر، یوٹیوبر اور ریپر معزور نوجوان …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے 40 شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ سے دُگنا کر دیں، سعد رفیق

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے 40 شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ سے دُگنا کر دی ہیں۔ سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پراپرٹی کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ سے دُگنا ہونے کے باعث گھر بنانا مزید مشکل ہوتا جا رہا …

مزید پڑھئے