روزانہ ارکائیوز

پی این ایس سی کا ٹینکر ایم-ٹی لندن میں آئی ایم او کے ہیڈ کوارٹر رکھ دیا گیا

پہلی مرتبہ پی این ایس سی کا ٹینکر ایم-ٹی لندن میں آئی ایم او کے ہیڈ کوارٹر میں رکھا گیا ہے۔ سیکریٹری جنرل آئی ایم او اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے ایم ٹی ٹینکر ماڈل کی رونمائی کی۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ پاکستان 1958 سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا ممبر …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کا نیا قانون، رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر شیئر کرنے پر پابندی

ٹوئٹر نے صارفین پر رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر یا وڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ دنیا کی معروف مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹوئٹر نے گزشتہ روز صارفین کے لیے اپنے نئے ضابطوں کا اعلان کیا جن کے تحت عوامی شخصیات کو چھوڑ کر صارفین کو کسی کی تصویریا وڈیو اس کی رضامندی کے …

مزید پڑھئے

سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، اسٹار کھلاڑی کوویڈ ویکسینیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  20 مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے اسٹار کھلاڑی کے والد نے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید نواک جوکووچ آسٹرلین اوپن میں …

مزید پڑھئے

مشیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری ‏

پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا۔ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے۔ پی ٹی آئی ‏سیکریٹری جنرل عامرکیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ جاری کیا۔ شوکت ترین سینیٹ کے انتخابات کیلئے کل کاغذات جمع کرائیں گے اور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین …

مزید پڑھئے

معذور افراد کے لیے قومی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، شاہد احمد میمن

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد احمد میمن نے کہا ہے کہ معذور افراد کے لیے قومی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے۔ شاہد احمد نے معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معذوروں کے مسائل، ضروریات اور کارکردگی کے مطابق مہیا کی جانے والی مراعات، سہولیات اور حقوق کی فراہمی اور …

مزید پڑھئے

بھارتی کرکٹر شاردل ٹھاکر نے منگنی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاردل ٹھاکر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر  شاردل ٹھاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی دلکش تصویر  شیئر کی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منگنی کے دن شاردل ٹھاکر اور اُن کی منگیتر بےحد خوبصورت لگ رہی تھیں۔ View this …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ سوشک میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔   اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ عامر …

مزید پڑھئے

ریاض فتیانہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی سے نکالے جانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے ریاض فتیانہ کے معاملے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ممبران کو کل طلب کرلیا۔ پی اے سی کے حکومتی ممبران کل وزیراعظم ہاوس میں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں حکومتی ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان سے وزیر اعظم کی ملاقات کل دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگی، …

مزید پڑھئے

بیٹا جائیداد اور پیسوں کے لیے اپنے سگے باپ کا جانی دشمن بن گیا

خیبرپختونخوا میں بیٹا جائیداد اور پیسوں کی وجہ سے اپنے سگے باپ کا جانی دشمن بن گیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے رہائشی سراج علی کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے نے ان کے گھر پر قبضہ کر لیا ہے اور آئے روز ان پر اور اپنی ماں …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماورہ حسین کی پوسٹ کے سوشل میڈیا پر چر چے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین نےانسٹاگارم پر ایک ویڈیو پوسٹ کر دی۔ اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اب تک انڈسٹری میں کام کیے جانے والے پروجیکٹ پر بنائی گئی ویڈیو پوسٹ کر دی۔   View this post on Instagram   A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous) یاد رہے کہ ہر …

مزید پڑھئے