روزانہ ارکائیوز

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے،انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے  کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ثانیہ مرزا کا اعصام الحق کے ساتھ ٹریننگ سیشن

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کے ساتھ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں ٹریننگ کی۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ٹینس کورٹ میں بھارتی …

مزید پڑھئے

آئی پی ایل 2022 غیر ملکی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، 14 انگلش کرکٹرز دوبارہ نیلامی کے مرحلے می داخل

انڈین پریمیئیر لیگ 2022  کے ایڈیشن کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا مرحلہ طے پا چکا ہے۔ 2022  کے آئی پی ایل سیزن کے لئے متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئیر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائڈر کی کمان سنبھالنے والے اوئن مورگن اور چنائی سپر کنگز کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے …

مزید پڑھئے

پاکستان والی بال فیڈ ریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیمپئین شپ کے مقابلے جاری

پاکستان والی بال فیڈ ریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیمپئین شپ کے مقابلے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئین شپ میں بدھ کو کھیلے گئے مقابلوں میں پاکستان آرمی اور واپڈا نے فتوحات کے ساتھ فائنل فور تک رسائی کیلئے اپنے چانسز کو مزید بہتر کر لیا ہے۔ لیگز مقابلوں کی بنیاد پر کھیلی جا رہی چیمپئین شپ کی میزبانی …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی گلوکارہ نے اپنے مسلمان دوست سے شادی کرلی

بھارتی گلوکارہ شلملی کھولگڑے نے مسلمان دوست سے شادی کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرحان شیخ ساؤنڈ انجنیئر ہیں اور دونوں 22 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھے۔ تاہم گلوکارہ نے اپنی شادی کی خبر اور تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ گلوکارہ شلملی کھولگڑے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

‏وزیر اعظم نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

‏وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ وزیراعظم اہم معاملات پر کور کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں کامیاب پاکستان، احساس پروگرام اور صحت انصاف کارڈ پر کور کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی اور حکومتی دیگر اقدامات پر کور کمیٹی …

مزید پڑھئے

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی میزبانی میں نیشنل یوتھ گیمز کا انعقاد

 گیمز کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان  کی بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ پروگرام کے سربراہ عثمان ڈار نے ا سپورٹس کمپلیکس کے دورہ  پر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ا سپورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم  عمران خان کی متوقع آمد کے حوالے …

مزید پڑھئے

عمران یوسف کی کمیونل پراپرٹیز سے متعلق پاس ہونے والے بل 2020 کی بھرپور مزمت

تحریک پاکستان کے راہنماء عمران یوسف نے کمیونل پراپرٹیز سے متعلق پاس ہونے والے بل 2020 کی بھرپور مزمت کی ہے۔ عمران یوسف نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مسیحی املاک بچاؤ تحریک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کمیونل پراپرٹیز سے متعلق پاس ہونے والے بل 2020 اور ایکٹ میں کمیونل پراپرٹیز کو بیچنے، …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے ڈھائی سال بعد جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ڈھائی سال بعد جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرتے ہوئے ملک کے 40 میں سے 38 بڑے شہروں کیلئے جائیداد کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ پراپرٹیز کی قیمتوں میں اوسطاً 10 سے 15 فیصد کا اضافہ کردیا گیا- بعض پراپرٹیز کی قیمت میں 100 فیصد تک کا اضافہ بھی کیا گیا …

مزید پڑھئے

روس کا امریکا کو جواب، امریکی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا کی جانب سے 27 روسی سفارتکاروں کو نکالنے پر آج روس نے بھی جواب دے دیا۔ روس نے 3 سال سے زائد عرصہ ماسکو میں تعینات امریکی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے ڈالا۔ روس کی جانب سے یہ ردعمل آج یوکرائن کے مسئلے پر بلائے گئے نیٹو ممالک کے اجلاس کے موقع پر اور روس امریکا وزرائے …

مزید پڑھئے