روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28742 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28471 ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے 4 ، سندھ میں کورونا وائرس سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر …

مزید پڑھئے

کیا انڈا سردیوں میں روزمرہ خوراک کا حصہ ہونا چاہیے؟

ویسے تو سب جانتے ہیں کہ انڈا مکمل غذا ہے لیکن اس حوالے سے ماہرین نے بھی کچھ اہم باتیں بتا دی۔ ماہرین کے مطابق  انڈے پروٹین  سے بھرپور اور ان غذائی اجزا پر مشتمل ہوتے ہیں جو وزن میں کمی لانے اور جسمانی مسلز (پٹھوں) کی تعمیر کے ساتھ انھیں مضبوط بناتا ہے۔ ماہرین نے مشورہ دیا کہ غذا …

مزید پڑھئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حادثات کا سلسلہ نہ رُک سکا

پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اب تک حادثات کا سلسلہ نہ رُک سکا ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گوجرہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے راہگیر کو کُچل دیا ہے جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی …

مزید پڑھئے

اسکردو ایئر پورٹ کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا سیاحت کو فروغ دینے کا معاملہ رنگ پکڑ گیا۔ سی اے اے کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسکردو ایئر پورٹ کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ سی اے اے نے کہا کہ ابتداء میں فلائیٹس  VFR ویژول فلائیٹ روز کے تحت اسکردو ایئرپورٹ آ سکیں گی۔ …

مزید پڑھئے

ہیکنگ کا شکار ہونے کے باوجود بڑی تعداد میں افراد آن لائن سیکیورٹی طرف سے بے فکر

نئی تحقیق کے مطابق چار میں سے ایک شخص کے ڈجیٹل ہیکرز کا شکار بننے کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں کو ان کی آن لائن سیکیورٹی کی فکر نہیں ہے۔ 2000 لوگوں پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق 25 فیصد افراد کا یہ ماننا ہے کہ ڈجیٹل سیفٹی ایسی چیز نہیں جس کے متعلق انہیں فکرمند ہونا چاہیئے …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ غفور حیدری نے ہالانی آمد کی جس پر جے یو آئی کے مقامی رہنماؤں نے ان کا ہالانی آمد پر استقبال کیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا اس موقعے پر کہنا …

مزید پڑھئے

کووِڈ-19: آسٹریا میں لاک ڈاؤن کی11دسمبر تک توسیع

یورپی ملک آسٹریا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو 11 دسمبر تک مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ آسٹرین پریس کے مطابق منگل کے روز ملک کی پارلیمانی کمیٹی نے 22 نومبر کو لگائے جانے والے ملک کے چوتھے لاک ڈاؤن میں توسیع کی۔ ضوابط میں صرف ایک بڑی تبدیلی کی گئی …

مزید پڑھئے

بھٹو سے پہلے کسی عام پاکستانی کو ووٹ کا حق نہیں تھا، راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بھٹو سے پہلے کسی عام پاکستانی کو ووٹ کا حق نہیں تھا۔ راجہ پرویز اشرف نے یونین کونسل 226 بہار کالونی کا دورہ کیا جس پر خلیل کامران، حاجی شکیل، یوسف کاظمی، ٹونی شاہ، پاسٹر ڈینل سلیم، پاسٹر کرسٹی اور میاں اظہر اقبال نے ان کا استقبال …

مزید پڑھئے

میونخ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک دھماکہ، 3 افراد زخمی

میونخ کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے سے تین افراد زخمی ہو گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک پل کے پاس ہوا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ پرانے بم کا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران دشمنوں کے ہوائی جہاز نے شہر پر پھینکا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت …

مزید پڑھئے

منچن آباد میں ویٹرنری ہسپتال کے سامنے ڈکیتی کا واقعہ

منچن آباد میں ویٹرنری ہسپتال کے سامنے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دو نامعلوم نقاب پوش ڈاکوؤں نے منچن آباد کی وٹرنری شاپ سے گن پوائنٹ پر 70 ہزار روپے لوٹ لیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح ڈاکو واقدات کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے