ماہانہ ارکائیوز

کسی کو پاکستان میں مذہبی انتہاپسندی کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ کسی کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این اے 133 پر ضمنی انتخاب کے حوالے سے کہا کہ مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک 10 فیصد ووٹوں کے رکن منتخب ہوئی ہیں، جہاں انسانی ہمدردی ہو وہاں …

مزید پڑھئے

ٹرمپ کی نئی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سوشل میڈیا کمپنی ’ٹروتھ سوشل‘ نے اسٹاک مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی ایک ارب ڈالرز کے معاہدے حاصل کرلیے ہیں۔ دی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ اگلے سال ایک نئی سوشل میڈیا ایپ متعارف کروانے جا رہی ہے جسے ’ٹروتھ سوشل‘ کا نام دیا گیا ہے جبکہ اس کمپنی نے اسٹاک مارکیٹ میں آنے سے …

مزید پڑھئے

ہم چاہتے ہیں کہ عوام کوبہترصحت کی سہولیات دیں ، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ عوام کوبہترصحت کی سہولیات دیں۔  صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے کام کیے ہیں محکمہ صحت میں ، صحت ایک ایسا معاملہ ہے جو سب پر اثر انداز ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت سے سب کا تعلق …

مزید پڑھئے

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کریش ، دونوں پائلٹ شہید

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں کریش کر گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں کریش ہونے سے دونوں پائلٹ میجر عرفان بچہ اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سرچ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا نیا میک اپ لک مداحوں کو بھاگیا

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان جو کہ شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر اپنے نئے میک اپ لک کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک نئے …

مزید پڑھئے

بلوچستان حکومت نے لوکل گورنمنٹ عملے کی تنخواہیں جاری کر دیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کی تنخواہوں کے لیے آج ہم نے فنڈز ریلیز کر دیے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تنخواہیں دینے کے بعد بھی شہر میں صفائی نہیں ہوئی تو ہم سخت ایکشن لیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے یاد دلایا کہ انہوں نے حلف لینے کے …

مزید پڑھئے

کترینہ اور وکی کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تیایاں روز و شور سے جاری ہیں۔ بھارتی  میڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز رواں ہفتے کی 7 تاریخ سے ہوگا جو کہ 3 روز تک جاری رہیگا۔ اس شادی کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  یہ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کا سانحہ سیالکوٹ کے مجرموں کو فی الفور سزائیں دینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ سیالکوٹ کے مجرموں کو فی الفور سزائیں دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے خاندان کو فوری انصاف نہ ملا تو عالمی سطح پر یہ ملک کی بدنامی کی وجہ بنے گا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو وزیراعظم نے بلا لیا

 سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانےکی جدوجہد کرنے والے ساتھی منیجر ملک عدنان کو وزیراعظم نے اسلام آباد بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ پی ایم ہاؤس لایا گیا، جہاں انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول میں ٹھہرایا گیا ہے۔ ملک عدنان کی وزیراعظم عمران خان سے …

مزید پڑھئے

رواں سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارائیں کونسی ہیں؟

سال 2021 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارائیں بالی وڈ سے ہیں جن میں سب سے پہلا نمبر اداکارہ کرینہ کپور کا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل سائٹ یاہو کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے جن میں سال 2021 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارائیں شامل ہیں۔ اس فہرست کے مطابق …

مزید پڑھئے