ماہانہ ارکائیوز

کے ڈی اے ایس ٹی پلاٹس سے متعلق کیس میں عدالت کا سخت اظہارِ برہمی

سندھ ہائی کورٹ میں کے ڈی اے ایس ٹی پلاٹس سے متعلق کیس میں عدالت نے سخت اظہارِ برہمی کیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کے ڈی اے ایس ٹی پلاٹس پر تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔ عدالت نے ڈی جی کے ڈی اے کو گیارہ بجے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ ایس ٹی پلاٹس کی …

مزید پڑھئے

لاہور میں اسموگ برقرار، شہری پریشان

لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہری آنکھوں اورسانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فضائی آلودگی کےاعتبارسے پاکستان کا شہرلاہور آج دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 269 جبکہ کراچی میں 161 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔  لاہور میں اسموگ …

مزید پڑھئے

کراچی: کار پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 عائشہ مسجد کے قریب کار پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے اور عمر 40 سال ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کر گئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Aijaz aslam (@aijazzaslamofficial) اداکار اعجاز اسلم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنے والد کے انتقال کی خبر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری پیغام میں اداکار نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پنجاب میں 12 روزہ خصوصی مہم کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف مکمل

بزدار حکومت کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 12 روزہ خصوصی مہم ریچ ایوری ڈور کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب آفس میں ویکسی نیشن مہم میں نمایاں کارکردگی کا …

مزید پڑھئے

محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق ٹائون شپ سیکٹر ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 146ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 398ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد میں 195ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا …

مزید پڑھئے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشن آج سے ڈھائی ماہ کے لئے بند

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز ڈھائی ماہ کے لیے بند کر دیا گیا، اسٹیشنز کو 15 فروری تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ سوئی سدرن کمپنی کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں گھریلو صارفین کی اضافی طلب کو پورا کرنے کے لیے سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی معطل کی جارہی …

مزید پڑھئے

ایچ آئی وی کاعالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم پیغام جاری

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ایچ آئی وی (ایڈز) سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام جاری کردیا گیا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ایڈز جیسے مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاط ضروری ہے، احتیاطی تدابیر اور صحت مند زندگی کے اصولوں کو اپنا کر اس بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے- عثمان بزدار نے کہا …

مزید پڑھئے