ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کو نجی سوسائٹیز پر مویشی منڈی لگانے سے روکنے کے احکامات جاری
ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کو نجی سوسائٹیز پر مویشی منڈی لگانے سے روکنے کے احکامات جاری کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی جائیدادوں پر قبضہ کرکے مویشی منڈی لگانے کیخلاف درخواست پر ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کو نجی سوسائٹیز پر مویشی منڈی لگانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل بینچ …
مزید پڑھئے