ماہانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ گورنر سندھ کی طرف سے بلدیاتی قوانین کے بل کو کرنے اعتراض لگا کر واپس کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس دو پہر 2 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

بیجنگ ونٹر اولمپکس: شرکت کا فیصلہ خود کریں گے، جاپانی وزیر اعظم

جاپان کے وزیر اعظم کشیدا فومیو کا کہنا ہے کہ حکومت بیجنگ اولمپکس اور پیرا اولمپکس کے حوالے سے اپنے فیصلے خود کرے گی۔ ٹوکیو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے  جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو نے کہا کہ وہ امریکی حکومت کی جانب سے بیجنگ ونٹر اولمپکس گیمز 20222 کے سفارتی بائیکاٹ کے اعلان سے آگاہ ہیں، لیکن جاپان …

مزید پڑھئے

عابد علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد

آئی سی سی نے قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نومبر 2021 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں کردی گئی ہیں جس میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی، آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر اور …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) …

مزید پڑھئے

‘پاکستان تمام پڑوسیوں کے ساتھ امن پالیسی پر عمل پیرا ہے’

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ امن کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ دورانِ ملاقات وزیر خارجہ پاکستان اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل کے درمیان باہمی معاملات، افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال اور …

مزید پڑھئے

متنازع بلدیاتی ترمیمی بل پر وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کی ملاقات، اندرونی کہانی منظرعام پر

کراچی: بلدیاتی قانون سے متعلق ترمیمی بل اور متنازع تعمیرات پر کمیشن بنانے کے آرڈیننس کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گورنر عمران اسماعیل سے شکوہ کیا کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا سے خبر ملی کہ آپ کو آرڈیننس پر …

مزید پڑھئے

بھارت کی مقبول فلموں کے بجائے ایک بار یہ مقامی فلمیں ضرور دیکھیں

کیا آپ  جانتے ہیں کہ بھارتی ہندی فلموں کے بجائے 2021 میں ریلیز کی جانے والی مقامی فلمیں کتنی دلچسپ کہانیوں پر مبنی ہیں۔ یہ ہر بار ضروری نہیں کہ ہندی فلم ہی اچھی ہو اور اُسے ہی اہمیت دی جائے بہت بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ مقامی فلموں میں زیادہ اچھا کام کیا جاتا ہے لیکن اُسے فروغ …

مزید پڑھئے

افریقن فٹ بال فیڈریشن: افریقن فٹ بال کپ کے ملتوی ہونے کی افواہوں کو رد کر دیا

براعظم افریقہ کے ممالک کی فٹ بال فیڈریشن، کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (سی اے ایف) نے افریقن فٹ بال کپ کے ملتوی ہونے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومیکرون کی آمد کے بعد فٹ بال کے حلقے اس بات کے خدشے کا اظہار کر رہے تھے کہ افریقن فٹ بال کپ ملتوی ہو …

مزید پڑھئے

سری لنکن واقعے میں ملوث افراد کو پتا ہی نہیں کہ توہین رسالتﷺ کیا ہے ، مولانا طاہر اشرفی

مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سری لنکن واقعے میں ملوث افراد کو پتا ہی نہیں کہ توہین رسالتﷺ کیا ہے۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں کسی کو مذہب کے نام پر بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب …

مزید پڑھئے

کراچی: اللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلجنس کے چھاپے

جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب اللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلجنس نے چھاپے مارے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں نان کسٹم پیڈ اور غیر قانونی اشیاء کی موجودگی میں چھاپہ مارا تو تاجروں نے ہنگامہ آرائی شروع کی اور کسٹم حکام اور پولیس پر پتھراو شروع کر دیا۔ مارکیٹ میں غیر قانونی اشیاء کی موجودگی کی اطلاع پر کسٹم …

مزید پڑھئے