فیصل قریشی کی چھوٹی عمر کی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی کیوں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے چھوٹی عمر کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کی اصل وجہ بتا دی ہے۔ حال ہی میں دیے جانے والے انٹرویو میں اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے بتایا کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اب ایک ایسے دور میں داخل ہوگئی ہے جہاں اداکاروں کے درمیان عمر کا فرق بھی ایک …
مزید پڑھئے