لوئر چترال میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے آگہی واک

لوئر چترال میں آج اینٹی کرپشن ڈے منایا گیا جس کا مقصد کرپشن سے پاک معاشرے کا قیام اور عوام میں یہ شعور اجاگر کرنا تھا کہ کرپشن سے پاک معاشرے کی تشکیل سے ہی ہم پاکستاں کو مستحکم بنا سکتے ہیں۔ اس آگہی واک میں لائن کے تمام ڈیپارٹمینٹس کے عہدہ داراں، طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email