روزانہ ارکائیوز

شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کا اعلان

شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کے لطیف ہال میں شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کی تقریب کا انعقاد ہوا ہے جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ چیئرمین …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،  دوسرے میچ میں خیبر پختونخواہ نے سینڑل پنجاب کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ   کےدوسرے میچ میں خیبر پختونخواہ نے سینڑل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان 65 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے۔  سینٹرل پنجاب کی جانب سے 62 رنز کے ساتھ محمد اخلاق نمایاں بیٹسمین رہے ۔ خیبرپختونخوا کی جانب سے شاہین شاہ نے 3 جبکہ ارشداقبال …

مزید پڑھئے

مومنہ اقبال کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal) اداکارہ کی  پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

اپنی مرضی سے شادی کرنے اور مزہب بدلنے والی سترہ سالہ لڑکی کی واپسی کے لیے والد کی درخواست خارج

اپنی مرضی سے شادی کرنے اور مزہب بدلنے والی سترہ سالہ لڑکی کی واپسی کے لیے والد کی درخواست خارج ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنے اور مزہب بدلنے والی سترہ سالہ لڑکی کی واپسی کے لیے والد کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے خارج کر دی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) پوسٹ کی جانے والی تصاویر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2276 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2276 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1232026 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2276 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 782 ، بلوچستان میں 16 ، خیبرپختونخوا میں 288 ، …

مزید پڑھئے

ایس ایم ایز کو فروغ دینے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جا رہی ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایس ایم ایز کو فروغ دینے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرِ صدارت ایس ایم ای پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں مجوزہ نیشنل ایس ایم ای پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) نمرہ خان کی جانب …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27456 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 69467 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 6 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 20 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2، گلگت بلتستان میں کورونا سے 1جبکہ خیبرپختونخوا …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے بلوچستان کی حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی

ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کی اطلاع پر ڈاکٹر بانو روڈ پر عمارت میں قائم حوالہ ہنڈی کے ٹھکانے پر کارروائی کر کے غیر قانونی حوالہ ہنڈی اور کالے دھن کی بیرون ملک منتقلی میں ملوث چار ملزمان کو …

مزید پڑھئے