روزانہ ارکائیوز

ٹھٹھہ میں بارش کا سلسلہ شروع

ٹھٹھہ میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں کا موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں بارش تباہی کا باعث بھی بنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ، مکلی، گھارو، گجو، جھمپیر، جھرک، کینجھر اور جھیل سمیت مختلف علاقوں میں تیز طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو …

مزید پڑھئے

سی ڈی اے قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین کی نئی حد بندی کرے، قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت

قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین کی نئی حد بندی کرے۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین پر تجاوزات کا معاملہ پیش آیا ہے جس پر وزارت تعلیم نے قائمہ کمیٹی کی سفارشات پر خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

منال خان اور احسن محسن کی مایوں کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  مایوں کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ منال خان نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کے ہمراہ احسن محسن کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 87 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 87 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26478 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1190728 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 43 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 22 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 20 افراد جاں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4194 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4194 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1190728 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4194 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1210 ، بلوچستان میں 24 ، خیبرپختونخوا میں 584 ، …

مزید پڑھئے

وزارت ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن میں نئی پروموشن اور تعیناتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

وزارت ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے نئی پروموشن اور تعیناتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کے ذیلی ادارہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) نے 16 ڈاکٹروں کو گریڈ اٹھارہ سے گریڈ انیس میں ترقی دے دی ہے۔ نئی پرموشن اور تعیناتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

مزید پڑھئے

افغانوں کے مستقبل کا فیصلہ عالمی برادری کو نہیں افغانوں کو کرنا چاہیے، نائب وزیرِ خارجہ قطر

قطرکی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر نے کہا ہے کہ افغانوں کے مستقبل کا فیصلہ عالمی برادری کو نہیں افغانوں کو کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قطرکی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے بلکہ درمیانی راستہ اختیار کریں گے۔ قطرکی نائب وزیرِ خارجہ نے کہا کہ طالبان …

مزید پڑھئے

جیکب آباد میں واپڈا سیپکو کی من مانیا

جیکب آباد میں سخت گرمی میں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بقایا جات کا بہانہ بنا کر علاقے کی بجلی منقطع کردی، بولان محلہ کے علاقہ مکین واپڈ سیپکو کی نا انصافیوں اور بجلی کی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے ٹائر …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی نے زندگی بھر کشمیر کو آزاد کرانے کی کوشش کی، ثوبیہ کمال

پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر ثوبیہ کمال نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے زندگی بھر کشمیر کو آزاد کرانے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق فرنڈز آف کشمیرانٹر نیشنل کے زیر اہتمام سید علی شاہ گیلانی تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس میں سید فخر امام، آزاد جموں کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان، پارلیمانی سیکرٹری ثوبیہ …

مزید پڑھئے

ہماری خوش قسمتی ہے کہ چین کیساتھ ہمارے بہترین تعلقات ہیں، فخر امام

وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ چین کیساتھ ہمارے بہترین تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر سید فخر امام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس شخصیت کا تعزیتی ریفرنس ہے جسکا نام ہمیشہ کشمیر اور پاکستان میں …

مزید پڑھئے