روزانہ ارکائیوز

عمر شریف کے ویزے کیلئے دستاویزات جمع کروادیئے گئے

کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے امریکی ویزے کے لئے دستاویزات جمع کروادیئے گئے ہیں۔ عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا کہ بیمار والد کو امریکا لے جانے سے متعلق امریکی ویزا کے حصول کے لئے دستاویزات جمع کروادیئے ہیں۔ بیٹے نے بتایا کہ عمر شریف کے ساتھ ان کی اہلیہ زریں غزل اور وہ خود بھی امریکا …

مزید پڑھئے

ارسلان نصیر بھارتی مداحوں کی محبت کے مشکور

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے سرحد پار بھارت سے ملنے والی محبت پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ کے آرٹیکل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے  جو کہ ارسلان نصیر کے حالیہ انٹرویو کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ ارسلان نے یہ اسکرین شاٹ …

مزید پڑھئے

صبور علی کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ زیب …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2732 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2732 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1209831 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2732 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 703 ، بلوچستان میں 31 ، خیبرپختونخوا میں 389 اسلام …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکن پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکن پریمئیر  لیگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  امریکن پریمئیر لیگ(اے پی ایل) میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ،بنگلہ دیش ،انگلینڈ ،امریکہ اور  بھارت کی ٹیمیں شامل ہیں ۔  ان ٹیموں میں امریکہ میں بسنے والے ان ممالک کے نا صرف مقامی کھلاڑی …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی  چند خوبصورت تصاویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

لوٹ مار ایسوسی ایشن حکومت پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ لوٹ مار ایسوسی ایشن حکومت پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیر سیاسی اپوزیشن کشکول لیے جگہ جگہ عوامی حمایت کی بھیک …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا برطانوی وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ والدہ کے انتقالِ پرُملال پر میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ My condolences to Prime Minister @BorisJohnson …

مزید پڑھئے

وفاقی فنڈز سے کراچی کی ترقی کے نام پر پانی کی لائنوں میں گڑبڑ کی جارہی ہے، وزیر بلدیات

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی فنڈز سے کراچی کی ترقی کے نام پر پانی کی لائنوں میں گڑبڑ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈبلیو ڈی کے ذریعے ہونے والے ترقیاتی کام واٹر بورڈ کا اسٹرکچر تباہ کررہے ہیں۔ وزیر بلدیات نے …

مزید پڑھئے