روزانہ ارکائیوز

جہانیاں میں پولیس کا سرچ آپریشن، چار خطرناک ڈاکو گرفتار

جہانیاں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے چار خطرناک ڈاکو گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی چوری ڈکیٹی کی وارداتوں کے باعث ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر پولیس نے سرچ اپریشن کر کے جہانیاں سے چار ڈاکو گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکووں کے قبضہ سے نقدی رقم اسلحہ اور قیمتی …

مزید پڑھئے

کراچی کے بعد حیدرآباد شہر سندھ کا اور ہمارا اہم ترین شہر ہے، فیصل سبزواری

رہنما ایم کیو ایم پاکستان فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کراچی کے بعد حیدرآباد شہر سندھ کا اور ہمارا اہم ترین شہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان فیصل سبزواری نے حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی چھٹبھیؤن نے ہمارے کارکنان کو اکسایا لیکن ہم نے پر امن رہنے کا اپنا عزم نہیں …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کا مداحوں سے دلچسپ سوال؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 92 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 92 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2738 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1182757 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 35 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 27 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے4 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 1 …

مزید پڑھئے

افواج پاکستان نے بھارت کو دنداں شکن جواب دیا اور سرحدوں کا دفاع کیا تھا،فضل الرحمٰن

جمیعت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو دنداں شکن جواب دیا اور سرحدوں کا دفاع کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی میں تحفظ ختم نبوت و یوم دفاع پاکستان کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ  راولپنڈی کی تاجر تنظیموں …

مزید پڑھئے

آپ کا مسئلہ کیا ہے،نادیہ حسین کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ نادیہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام  پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan) پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3128 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3128 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1182757 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3128 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 776 ، بلوچستان میں 9 ، خیبرپختونخوا میں 312 ، …

مزید پڑھئے

یشمیٰ گل کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) اداکارہ نے 1 گھنٹا پہلے ہی انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

عمران خان سیاسی تاریخ کے ناکام ترین سیاستدان ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی تاریخ کے ناکام ترین سیاستدان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کے بیانات ہوائی فائر ہیں، اپوزیشن نے تبدیلی لانے کی کوشش نہیں کی۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تمام جماعتیں شفاف الیکشن کے لیے …

مزید پڑھئے

اداکار رونیت رائے کا بالی ووڈ اسٹارز سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار رونیت رائے جو کہ ایک سیکیورٹی ایجنسی بھی چلاتے ہیں انھوں نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن، اکشے کمار اور کرن جوہر نے کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران بنا مانگے سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے سے اپنی واجب الادا رقوم ادا کیں۔  بھارتی میڈیا …

مزید پڑھئے