آپ کا مسئلہ کیا ہے،نادیہ حسین کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نادیہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام  پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میں نادیہ حسین خوب بنی سنوری ہوئی ہیں اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

دیکھا جا سکتا ہے کہ ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہے کہ میں کب سے پوچھے جا رہی ہوں ،تمہاری لائف کی سب سے بڑی پرابلم کیا ہے،تب سے مجھے ہی دیکھے جا رہے ہو،کچھ بولتے کیوں نہیں ،ارے بتا بھی دو۔

نادیہ حسین کے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی لائکس کا ڈھیر لگ گیا اور کمنٹس بکس تبصروں سے بھر گیا ہے۔

اداکارہ کے مداح ان کی اس ویڈیو سے بھی خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

نادیہ حسین وقفے وقفے سے اپنی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو جاتی ہیں۔

The post آپ کا مسئلہ کیا ہے،نادیہ حسین کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email