روزانہ ارکائیوز

انسانی حقوق کا عالمی منشور اور بچوں کے حقوق کاعالمی منشور کا کھوار ترجمہ

چترال (زیل نمائندہ) اقوام متحدہ کی یہ دو دستور (چارٹر) کھوار ترجمہ خوبصورت کتابچے کی شکل میں چھاپ کر چترال پہنچ چکا ہے۔ یہ کھوار پڑھنے والوں کو قانون سے آگاہی اور اپنے حق سے باخبر کرنے کےلیے یہ ایک اچھی کاوش ہے۔ قانون سے باخبر شہری کا کردار معاشرے میں ہمیشہ مثبت ہوتاہے۔ کسی بھی جگہ اور کسی بھی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2855 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2855 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1212716 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2855 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 817 ، بلوچستان میں 13 ، خیبرپختونخوا میں 543 اسلام …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 72 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 72 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26975 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1212716 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 18 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 32 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 19 افراد …

مزید پڑھئے

آنے والے الیکشن انشاءاللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے،فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن انشاءاللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے۔ تفصیلات کے  مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نے  بہترین فیصلہ کیا ہے،پارلیمان اس سلسلے میں زمہ داری نبھانے ہوتے اپنا کردار ادا کرے گی۔ عدالت کا بہترین فیصلہ – پارلیمان …

مزید پڑھئے

‏حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ایک ظلم ہے، ممبر قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے ممبر اور پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ایک ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ …

مزید پڑھئے

پرامن افغانستان پورے خطے کیلئے اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان پورے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے وزیرخارجہ ڈاکٹرعبدالطیف بن راشد الزیانی کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ …

مزید پڑھئے

ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں،محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  فاسٹ باؤلر محمد عامر نےڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ محمد عامر کا کہناتھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کرونگا، سنٹرل کنٹریکٹ دے کر …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی فن کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، اداکار راشد محمود

سینیئر اداکار راشد محمود نے کہا ہے کہ عمر شریف کی فن کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر اداکار راشد محمود نے کامیڈین عمر شریف کے حوالے سے بیان میں کہا کہ حکومت کو عمر شریف کی جلد امریکہ منتقلی کے لیے اقدامات تیز کرنا چاہیئے۔ سینیئر اداکار راشد محمود کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل پانچ کھلاڑی 17 ستمبر کو رپورٹ کریں گے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل پانچ کھلاڑی 17 ستمبر کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ان کھلاڑیوں میں صہیب مقصود، محمد حفیظ، اعظم خان، آصف علی اور عماد وسیم شامل ہیں۔  کھلاڑیوں کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ گزشتہ روز ان کے گھروں میں کی گئی جبکہ  ان کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوٹل …

مزید پڑھئے

قومی خواتین ون ڈے کپ میں چیلنجرز اور بلاسٹرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

قومی خواتین ون ڈے کپ میں چیلنجرز اور بلاسٹرز نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  چیلنجرز نے اسٹرائیکرز جبکہ  بلاسٹرز نے ڈائنامائٹس کو آٹھ آٹھ وکٹوں سے ہرادیا ،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں چیلنجرز نے 165 رنز کا مطلوبہ ہدف 31.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔  ارم جاوید اور …

مزید پڑھئے