روزانہ ارکائیوز

ہلدی کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد

ہلدی ایک طاقتور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری جز ہے جس کے استعمال سے انسانی صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لئے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر تجویز کیا جاتا ہے۔ انگلش ادویات زیادہ …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

پاکستان، مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال ہوا ہے۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

صبور علی کی عمران عباس کے ساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ  پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران عباس بھی موجد ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

میٹھی غذائیں ترک کرنے کے صحت پر اثرات

طبی و غذائی ماہرین کی جانب سے سفید چینی کو سفید زہر قرار دیا جاتا ہے جبکہ عمر ڈھلنے کے ساتھ اس کا استعمال کم اور ترک کر دینا تجویز کیا جاتا ہے۔ میٹھی غذاؤں کے استعمال سے صحت پر بے شمار منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں دل کے امراض اور موٹاپے کا شکار ہوجانا سرفہرست ہے۔ زندگی …

مزید پڑھئے

ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف فلم اسٹار اداکارہ  ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ ریما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Reema …

مزید پڑھئے

پاکستان نے گزشتہ سال وبائی صورتحال کے باوجود پانچ شعبہ جاتی اجلاس منعقد کیے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال وبائی صورتحال کے باوجود  پانچ شعبہ جاتی اجلاس منعقد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں ڈی ایٹ کے ممبر وزراء کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں اس …

مزید پڑھئے

ڈپریشن کے شکار افراد کاجو کا استعمال کریں

اگر آپ ذہنی دباﺅ کو کم کرنے کے لئے مختلف طرح کی ادویات استعمال کر کے تنگ آچکے ہیں تو اب قدرتی میوہ ’کاجو‘ کو اپنی روزمرہ غذا کا حصہ بنالیں۔ کاجومیں وٹامن، فائبر، منرلز اور دیگر اجزاء پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریاں جیسے کینسر سے بچاجاسکتا ہے۔ سائنسی تحقیق کے مطابق کاجو میں قدرتی …

مزید پڑھئے

اداکارہ غنا علی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by GHANA ALI RAZA (@ghanaaliofficial) غنا علی کی جانب سے انستاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں …

مزید پڑھئے

سمندر میں پھنسی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں رضاکاروں نے سمندر میں کم گہری جگہ پر پھنسی ہوئی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا۔ اس حوالے سے ٹیکساس میرین میمل اسٹرینڈنگ نیٹ ورک نے بتایا کہ یہ ڈولفن پورٹ آرانسس کے قریب واقع لائٹ ہاؤس جھیل میں کم گہرے پانی میں پھنسی ہوئی تھی۔ ان رضا کاروں نے ایک چھوٹی سی کشتی کو استعمال کرکے اس …

مزید پڑھئے