روزانہ ارکائیوز

کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئے، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشعال ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی کے عظیم رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے، آج کشمیری ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیری آج یتیم ہو گئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

نظر بندی کے باوجودگیلانی صاحب کی آواز بھارتی ایوانوں کے در و دیوار ہلاتی رہی،فیاض الحسن

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ضعیف العمری  اور نظر بندی کے باوجود سید علی شاہ گیلانی صاحب کی آواز بھارتی ایوانوں کے درو دیوار ہلاتی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کشمیری حریت رہنما ءسید علی گیلانی کے انتقال …

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر سخت سیکورٹی انتظامات

پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر سخت سیکورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نےانسانی ہمدردی کی بنیاد پر مریضوں کو افغانستان سے پاکستان جانے کی اجازت دی ہے لیکن کورونا ایس او پیز کے تحت پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 93 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 93 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25934 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1160616 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 14 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 48 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے4جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 27 افراد جاں بحق ہوئے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3945 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3945 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1164561 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3945 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1263 ، بلوچستان میں 34 ، خیبرپختونخوا میں 608 ، …

مزید پڑھئے

کاش مقبوضہ وادی جا سکوں اورگیلانی صاحب کی تدفین میں شامل ہوسکوں،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کاش مقبوضہ وادی جا سکوں اور سید علی شاہ گیلانی صاحب کی تدفین میں شامل ہو سکوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج او غم کااظہار کیا، لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدری، کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر اداکارہ فیضان شیخ برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو حال ہی میں بنائی گئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فیضان شیخ نے آمنہ الیاس کی ویڈیو پر رد عمل دے دیا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/241137914_225952102821164_4520088815600233514_n.mp4 آمنہ الیاس نے اپنی نئی ویڈیو میں ایک اسٹنٹ کرنے کے لیے ایک شخص کے سر پر سیب رکھ کر سیب …

مزید پڑھئے

مرحوم سید علی گیلانی کی حریت کے لئے جدوجہد کشمیریوں کے لئے مشعل راہ ہے، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مرحوم سید علی گیلانی کی حریت کے لئے جدوجہد کشمیریوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے عظیم کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی کو ان …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا  ہے۔  بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ سید علی گیلانی کی …

مزید پڑھئے

کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئے، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا تحریک آزادی کے عظیم رہنما سید علی گیلانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی آزادی کا خواب لیے اس دنیا سے رخصت …

مزید پڑھئے