روزانہ ارکائیوز

صبور علی کے برائیڈل شوٹ سے چند خوبصورت تصاویر

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) صبور علی کی …

مزید پڑھئے

بھارت میں انتقال کرنے والے 2 افغان باشندوں کی میتیں پاکستانی حکام کے حوالے

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایدھی فاٶنڈیشن کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں نسرین شیرازی اور بی بی عائشہ شامل ہیں، نسرین شیرازی اور بی بی عائشہ کا تعلق افغانستان کے دارالخلافہ کابل سے ہے۔ ایدھی فاٶنڈیشن کے ترجمان کے مطابق دونوں میتیں واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے کی گئیں ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب …

مزید پڑھئے

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات آج ہوں گے

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات آج ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ریجنل الیکشن کمشنر سید ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ 6 کنٹونمنٹ بورڈ کے 42 وارڈز میں پولنگ اتوار کو ہو گی اور پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے …

مزید پڑھئے

پوری قوم میجر عزیز بھٹی شہید کو سلام پیش کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پوری قوم میجر عزیز بھٹی شہید  کو سلام پیش کرتی ہے۔ Nation honours supreme sacrifice by Major Raja Aziz Bhatti Shaheed, NH in 1965 war.His gallant actions & exemplary leadership, inflicted heavy losses on Indian forces, successfully …

مزید پڑھئے

میلے سے غائب ہونے والی نوجوان لڑکی نے کورٹ میں پسند کی شادی کر لی

میلے سے غائب ہونے والی نوجوان لڑکی نے کورٹ میں پسند کی شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں پیش آیا جہاں گذشتہ روز میلے سے غائب ہونے والی نوجوان لڑکی نے کورٹ میں پسند کی شادی کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی نے اپنے ہی برادری کے نوجوان سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبا قمر کی تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ، ٹیم گرین بمقابلہ ٹیم وائیٹ

قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کے پریکٹس میچ میں  ٹیم وائیٹ نے ٹیم گرین کو ہرا دیا،ٹیم وائیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 267 رنز بنائے۔ تفصیلات کے مطابق  کپتان شاداب خان 42 گیندوں پر 96 رنز بنا کر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے ،شاداب خان نے  اپنی انگگز میں 10 چھکے اور 4 …

مزید پڑھئے

ملیر میں مچھیروں کے رہنماء کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ  میں مچھیروں کے رہنماء کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مچھیروں کے رہنماء کے گھر کے دروازے پر 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے بڑے ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جان سے مارنے کی دھمکی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، …

مزید پڑھئے

نشانِ حیدر پانے والے میجر راجہ عزیز بھٹی کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے

میدان جنگ میں جرات و بہادری کی تاریخ رقم کرنے والے جنگ ستمبر کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 56 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے. تفصیلات کے مطابق 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کے دانت کھٹے کرنے والے میجر عزیز بھٹی شہید 16 اگست 1928ء کو ہانگ کانگ میں …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کو نا قابل شکست قوت بنائیں گے،پی ٹی آئی آزاد کشمیر صدر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر  کے سینئر وزیر و صدر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کو نا قابل شکست قوت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر  کے سینئر وزیر و صدر سردار تنویر الیاس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے