روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 1989 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1989 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1238013 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1989 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 724 ، بلوچستان میں 12 ، خیبرپختونخوا میں 305 ، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27590 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 67630 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 15 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 18 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 5جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 9افراد جاں بحق …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم کل 11 بجے سے شروع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم کل 11 بجے سے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم مرکزی امام بارگاہ اثناء عشریہ سے کل 11 بجے برآمد ہو گا اور جی سکس سروس روڈ سے ہوتا ہوا لال کوارٹر چوک پہنچے گا۔ ذرائع نے کہا کہ جلوس لال کوارٹر چوک پہنچ کر نماز …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے (ر) افسر لیفٹیننٹ کرنل سلطان محمود خان مینگل وفات پاگئے

پاک فوج کے معمر ترین ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل سلطان محمود خان مینگل وفات پاگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل (ر) سلطان محمود مینگل کا 103 سال کی عمر میں کوئٹہ میں …

مزید پڑھئے

یہ کراچی ہم سب کا ہے، آئیے سب مل کر اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، بیرسٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ یہ کراچی ہم سب کا ہے، آئیے سب مل کر اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی پارسی انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا جس پر امبرین تھامپسن اور کراچی پارسی انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ نے ان کو خوش آمدید کہا۔ …

مزید پڑھئے

شاہد آفریدی کا دیگر ملکوں کو بھارت کی چالوں سے دور رہنے کا مشورہ

سابق کپتان شاہد آفریدی نے دیگر ملکوں کو بھارت کی چالوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب جانتے ہیں مہمان ٹیموں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہائی کمشنر کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ لسٹ سے نکالنے میں پاکستان نژاد اراکین پارلیمنٹ کی کاوشوں پر ان کا مشکور ہوں، ریڈ لسٹ کا معاملہ پاکستان اور برطانیہ کے …

مزید پڑھئے

صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری کی 978 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری کی 978 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز رسم چادر پوشی سے کیا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ عرس کی افتتاحی تقریب میں وزیر اوقاف پنجاب پیر سید سعید الحسن شاہ، ڈی جی …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی بدعنوان حکومت ہے، سینیئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم عامر خان

سینیئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم عامر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بدعنوان حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان نے نیا ناظم آباد میں رہائشیوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کے بارے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی والوں کو سہولت ملتی ہے تو اچھی بات ہے۔ …

مزید پڑھئے

ماحولیات، صحت اور معیشت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماحولیات, صحت اور معیشت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم برائے ماحولیاتی صحت پر ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ ماحولیات، صحت اور معیشت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، ماحولیاتی ترجیحات میں صحت عامہ اور پائیدار …

مزید پڑھئے