روزانہ ارکائیوز

پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے مریم نواز کے پارٹی اجلاس میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ استعفے دینا بہانہ تھا، اصل مقصد لانگ مارچ ملتوی اور …

مزید پڑھئے

ثنا جاوید کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ ثنا جاوید کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1463 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1463 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1240456 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1463 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 554 ، بلوچستان میں 13 ، خیبرپختونخوا میں 195 ، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 48 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 48 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27667 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 49258 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 18 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 16 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 11 افراد …

مزید پڑھئے

طالبان کا افغانستان میں ظاہر شاہ کے دور کا آئین بحال کرنے کا فیصلہ

طالبان کی عبوری حکومت نے سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کے دور کے آئین کے عارضی نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان عبوری وزیر انصاف عبد الحکیم شرعی نے امارت اسلامی میں ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو جزوی طور پر بحال کرنے کرنے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے چینی سفیر کو اس متعلق آگاہ کردیا۔ مولوی عبدالحکیم …

مزید پڑھئے

جنگلی ہاتھی کا بس پر حملہ ،ویڈیو وائرل

بھارت میں دیوقامت ہاتھی نے اچانک بس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارت کے ضلع نلگرس میں جنگل سے سڑک پر اچانک ہاتھی نمودار ہوا اور بس پر حملہ کردیا۔ ہاتھی نے اپنے سر کے وار سے بس کا شیشہ بھی توڑ دیا۔ …

مزید پڑھئے

اسرا بیلگیچ کو اپنی نئی سیریز ریلیز ہونے کا شدید انتظار

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘  کے بارے میں میں مداحوں کو بتا دیا۔  تفصیلات کے مطابق دُنیا بھر میں مقبول ہونے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘  کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

فاطمہ آفندی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوست کر دی ہیں۔ اداکارہ فاطمہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سر پر دوپٹہ لی ہوئی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت …

مزید پڑھئے

ہزاروں نوجوان کشمیری مختلف الزامات کے تحت بھارتی جیلوں میں قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ہزاروں نوجوان کشمیری مختلف الزامات کے تحت بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت اور گرفتاری کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت …

مزید پڑھئے

مشہور امریکی باکسر مائیک ٹائسن کی بالی ووڈ میں انٹری

مشہور امریکی باکسر مائیک ٹائسن بالی ووڈ میں انٹری دینے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامور بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے اپنے ٹوئٹ میں مائیک ٹائسن کی بالی ووڈ فلم میں اداکاری کا عندیہ دیا ہے۔ For the first time ever, the king of the ring will be seen on the big screens of Indian cinema! Welcoming @MikeTyson …

مزید پڑھئے