روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 3374 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3374 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1225236 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3374 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 650 ، بلوچستان میں 19 ، خیبرپختونخوا میں 201 ، …

مزید پڑھئے

پاکستانی طبلا پلیئرز رائن اور آئزک زار کی جانب سے سعودی عرب کو خراج تحسین پیش

پاکستانی طبلا پلیئرز رائن اور آئزک زار نے سعودی عرب کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی طبلا پلیئرز رائن اور آئزک زار نے سعودی عرب کا قومی ترانہ گا کر سب کو حیران کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رائن اور آئزک کے ہمراہ استاد رستم فتح علی خان، اور شاہ میر رستم فتح علی …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر دکھ ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر دکھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا مشکور ہوں دورہ ممکن بنانے کے لیے سخت محنت کی۔ So sad that @ECB_cricket …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) تصویر میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

تھانہ صدر دیپال پور میں تعینات شیر دل بہادر کے ریٹائر ہونے پر الوداعی تقریب کا اہتمام

تھانہ صدر دیپال پور میں تعینات شیر دل بہادر کے ریٹائر ہونے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر دیپال پور میں تعینات شیر دل بہادر سپوت اور خدمت انسانیت کا جذبہ رکھنے والے کانسٹیبل محمد مجید کی برسوں سے محکمے میں خدمات کے بعد ریٹائر ہونے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا …

مزید پڑھئے

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی افغان وزیراعظم سے ملاقات

ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ ٹیڈروس نے افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دورے پر آئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس نے افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند اور دیگر حکام سے صدارتی محل ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ،ان کے وفد سمیت اقوام …

مزید پڑھئے

نیمل خاور کی اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی اپنے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan) شئیر کی گئی تصویر میں  نیمل …

مزید پڑھئے

غریب و امیر کے لیے ایک قانون ہوگا، ملا عبدالغنی

افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی نے کہا ہے کہ غریب و امیر کے لیے ایک قانون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امارت اسلامی کے شرعی قوانین دنیا کے لیے مثالی ہونگے۔ افغانستان کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ دنیاکو ڈر …

مزید پڑھئے

عام پاکستانی جان دے سکتا ہے لیکن اپنے وقار کا سودا نہیں کر سکتا، شہباز گل

وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ عام پاکستانی جان دے سکتا ہے لیکن اپنے وقار کا سودا نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نہیں کھیلنا مت …

مزید پڑھئے

جراثیم کو سیکنڈوں میں ختم کرنے والا ذہین ماسک تیار

اسپین میں کیتھولک یونیورسٹی آف ویلنسیا کے ماہرین نے انٹیلی جنٹ فیبرک کہلانے والا کپڑا استعمال کرتے ہوئے ایسا ماسک تیار کرلیا جو صرف چند سیکنڈ میں کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ مخصوص حیاتی کیمیائی مادّوں کو اپنی طرف کھینچ کر انہیں کیمیائی تعامل (کیمیکل ری ایکشن) سے ناکارہ بنانے والے کپڑوں کو تکنیکی اصطلاح میں …

مزید پڑھئے