روزانہ ارکائیوز

نیوزی لینڈ ٹیم کا چلے جانا کوئی دکھ کی بات نہیں ہے ، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کا چلے جانا کوئی دکھ کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام اپنے ملک میں عالمی کرکٹ دیکھنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کی طرح جلد پاکستان عالمی کرکٹ …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہلکے گلابی رنگ کا لباس  زیب تن کی …

مزید پڑھئے

8 سالہ بے روزگاری نے پنکچر والا بنادیا؛ ایم اے انگلش کرنے والے نوجوان کی دکھ بھری کہانی

زندگی کی جنگ میں آپ نے کبھی ہار نہیں ماننی ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے یہ ثابت کردیا ہے ملتان کے ایک وہیل میکر نے، آج ہم آپ کی ملاقات عزم و ہمت اور خودداری کی ایک اعلیٰ مثال ملتان کے محمد بلال سے کروائیں گے۔ ایک حادثے نے محمد بلال کی پوری زندگی بدل کر رکھ دی۔ The …

مزید پڑھئے

انتخابات میں مسلم لیگ ن عوام میں اپنی مقبولیت ثابت کردے گی، حمزہ شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں مسلم لیگ ن عوام میں اپنی مقبولیت ثابت کردے گی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکی قونصل جنرل نے …

مزید پڑھئے

ہم پر امن افغانستان کے خواہ ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم پر امن افغانستان کے خواہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان کی عوام کی منتخب حکومت ہو اور سب کے حقوق کا تحفظ ہو۔ فیصل کنڈی کا پریس کانفرنس …

مزید پڑھئے

عمر شریف کو امریکا روانگی کے لئے ایئر ایمبولینس کا انتظار

لیجنڈ اداکار عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا روانگی کے لئے ایئر ایمبولینس کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق سی اے اے کو ایئرایمبولنس کے لئے درخواست نہیں ملی، جیسے ہی درخواست ملے گی اُس پر کارروائی ہوگی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ ویزا جاری ہونے کے 24 گھنٹے میں ایئرایمبولینس فراہم کردی جائے گی۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر بھی مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر بھی مایوسی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ  دورہ پاکستان کے حوالے سے فیصلہ اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کریں گے ۔ انگلینڈ بورڈ اپنے سکیورٹی ایکسپرٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔  واضح رہے کہ انگلینڈ نے آئندہ ماہ پاکستان میں …

مزید پڑھئے

شنیرا اکرم کا صارف کو کرارا جواب

سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ گزشتہ ماہ وسیم اکرم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی عائلہ کی تصویر شیئر کی تھی۔ ٹوئٹر پر وسیم اکرم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں بیٹی کا چہرہ نہیں نظر آرہا ہے۔ وسیم اکرم ںے اپنی بیٹی کی تصویر …

مزید پڑھئے

قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کے لیے روانہ ہوگئی ہے ، پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور خان،سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور سیریا کے سفیر بھی روانہ ہوئے ہیں۔ پی آئی اے کے بوئنگ777طیارے کے ذریعے300سے زائد مسافر دمشق …

مزید پڑھئے

اداکارہ جیکولین فرنینڈس ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو قانون نافذ کرنے والی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹر (ای ڈی) کی جانب سے بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اداکارہ کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا ہے جس میں جیکولین پر مبینہ طور پر کروڑوں روپے …

مزید پڑھئے