روزانہ ارکائیوز

پنجاب پولیس نا بدلی، ناکے پر شہری سے رشوت کی دیہاڑی لگا لی

پنجاب پولیس کا حال اب تک ویسا کا ویسا ہی، ناکے پر شہری سے رشوت کی دیہاڑی لگا لی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے رشوت لینے کی وجہ سے اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار معطل کر دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معطل ہونے والے افسران میں اے ایس آئی اعجاز، کانسٹیبل حسنین، …

مزید پڑھئے

صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)  صنم جنگ کی جانب …

مزید پڑھئے

اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کیلئے ائیر ایمبولینس کا بندوبست

سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کردیا۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے اس سلسلے میں یقین دہانی کرائی ہے، وفاقی حکومت ویزے کے حصول میں عمر شریف کی مدد کرے گی۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر شریف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف ائیر ایمبولینس …

مزید پڑھئے

قصور میں بچوں سے زیادتی کے واقعات اب تک نہ تھم سکے

قصور میں بچوں سے زیادتی کے واقعات اب تک نہ تھم سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قصور تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں زبردستی کمسن بچوں سے زیادتی کا ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قصور میں 3 دن پہلے بھی ایک واقعہ ہوا تھا جہاں تین سفاک ملزمان نے 13 سالہ گونگے …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ، پنجاب میں شکست پر وزیر اعظم کا نوٹس

پنجاب میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کی شکست پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف نیازی سے ملاقات ہوئی جس میں گجرانوالہ کینٹ بورڈ میں کامیابی پر وزیر اعظم نے سیف نیازی اور دیگر کی ستائش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے …

مزید پڑھئے

جوہر ٹاؤن میں 20 سالہ نوجوان کے اغوا کا معاملہ

جوہر ٹاؤن سے  20 سالہ نوجوان کے اغوا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 سالہ نوجوان کا نام گل شیر ہے، گل شیر کو 10 روز قبل مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا، گل شیر کو سابق ریٹائرڈ پولیس افسر کی بیوی نے اغوا کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گل شیر کو بی او آر سوسائٹی کے …

مزید پڑھئے

اللہ تعالی وسیم سجاد کو مرحومہ کے انتقال کا یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی ہمت دے، محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی وسیم سجاد کو مرحومہ کے انتقال کا یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی ہمت دے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے ہمراہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اور قائد ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اسلام آباد …

مزید پڑھئے

پاکستان میں معیشت کی نمو کورونا کے باوجود بہتر رہی، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کی نمو کورونا کے باوجود بہتر رہی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا، اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعتِ رسول مقبولﷺ پیش کی گئی۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی …

مزید پڑھئے

وعدہ کرتا ہوں کہ پی سی بی کےمعاملات شفاف طریقے سے چلاؤنگا،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بور ڈ کے معاملات شفاف طریقے سے چلاؤنگا اور کڑی نظر رکھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آپ سب لوگوں …

مزید پڑھئے

اداکار سلمان خان کی ترکی میں مداحوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار سلمان خان نے مداحوں کے بیچ میں ڈانس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بالی ووڈ کے سلطان اس وقت ترکی میں موجود ہیں جہاں ان کی نئی فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ فلم کی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ ان کے ترکی میں سیر سپاٹے بھی جاری ہیں جس کا اندازہ اس بات سے …

مزید پڑھئے