روزانہ ارکائیوز

حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے چینی  کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفد نے حکومت پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیر …

مزید پڑھئے

عائزہ خان اپنے مداحوں کی شکرگزار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان نے بڑی کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے 10 ملین فالوورز مکمل کرلئے ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 10 ملین فالوورز رکھنے  والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے 10 ملین فالوورز مکمل ہونے پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میتھیو ہیڈن اور ورنون فلینڈر پاکستان کے کوچ مقرر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں میتھیو ہیڈن اور ورنون فلینڈر کو پاکستان کا کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں میتھیو ہیڈن اور ورنون فلینڈر پاکستان کے کوچ ہونگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام فرسٹ کلاس کرکٹرز کی تنخواہوں میں ایک ایک …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان بھی اب ویب سیریز میں نظر آئیں گے

بالی وڈ کے کنگ اسٹار شاہ رخ خان بھی اب ویب سیریز میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ڈزنی ہاٹ اسٹار کے ساتھ ایک ویب سیریز کا معاہدہ کیا ہے جس کی تصدیق بھی کردی گئی ہے تاہم اس حوالے سے کچھ تفصیلات حاصل نہیں ہوسکیں ہیں۔ گزشتہ روز بالی وڈ …

مزید پڑھئے

بہترین نسخہ جو ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے

انسانی صحت کے حوالے سے آج ایک ایسا نسخہ لائیں ہیں جس کا استمعال ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے ۔ اگر آپ بھی جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ اعصابی کمزوری کا شکار ہیں تو یہ نسخہ ایک مرتبہ ضرور استعمال کر کے دیکھیں۔ اس کے لئے آپ کو مخانے کا استعمال کرنا ہے …

مزید پڑھئے

برٹنی اسپیئرز نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اپنی قریبی دوست سیم اصغری سے منگنی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برٹنی اسپیئرز نے اپنے قریبی دوست سیم اصغری سے منگنی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر بھی شیئر کرادی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Britney Spears (@britneyspears) برٹنی اسپیئرز کی جانب سے سیم اصغری …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان استحصال کی شکار خواتین کے حق میں بول پڑیں

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا بھر میں استحصل کی شکار ہونے والی تمام خواتین کے حق میں اپنی آواز بلند کرلی۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی معاشرے میں استحصال کا نشانہ بننے والی خواتین کو قصور وار سمجھنے اور اس سے جڑے دیگر مسائل پر بات کی ہے۔ اداکارہ ماہرہ خا نے …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں

وفاقی حکومت کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز تیار کی گئی ہیں، وزارت پارلیمانی امور نے سمری  منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس …

مزید پڑھئے

میڈیاپرحملہ کرکےآوازدبانےکی کوشش کی جارہی ہے،احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ میڈیاپرحملہ کرکےآوازدبانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکمران میڈیاکی تنقیدسےگھبرانےکےبجائےاپنی اصلاح کریں ، صحافیوں کےحق میں پارلیمنٹ کےاندربھی احتجاج کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ سچ دبانےکیلئےمیڈیاکوکنٹرول کیاجارہاہے ، قائداعظم کےپاکستان کو فاشسٹ ریاست نہیں بننےدینگے ، قائداعظم کےپاکستان …

مزید پڑھئے

عالمی دنیا کو بھارتی جنگی جرائم کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہیے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ عالمی دنیا کو بھارتی جنگی جرائم کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے اپنے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ڈوزیئر جاری …

مزید پڑھئے