روزانہ ارکائیوز

نمرہ خان کا ساڑھی پہنے ہوئے سادہ انداز ہوا وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ نمرہ خان کا ساڑھی پہنے وائے سادہ انداز سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جن میں ان کا سادہ انداز دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں کنٹو منٹ بورڈ کے انتخابات مکمل کرلیے گئے

بلوچستان میں کنٹو منٹ بورڈ کے انتخابات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کنٹو منٹ بورڈ کے انتخابات مکمل کرلیے گئے جہاں صوبے کے تین کنٹومنٹ بورڈ کے انتخابات میں آزاد امیداروں نے 4نشستوں میں کامیابی حاصل کی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کنٹومنٹ بورڈ کے 3نشستوں پرپاکستان تحریک انصاف جبکہ 2 نشستوں پر بلوچستان عوامی پارٹی …

مزید پڑھئے

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس مبارک کی تقریبات کا آج سے آغاز

ملتان میں برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے 782ویں 3 روزہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ و گدی نشین درگاہ عالیہ شاہ محمود قریشی مزار کو غسل اور پھولوں کی چادر چڑھا کر تقریبات کا آغاز کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی …

مزید پڑھئے

عالمی برادری کو طالبان پر دباو ڈالنے کی ضرورت ہے، امریکی سینیٹر

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان پر دباو ڈالنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین نے اپنے جاری کردہ بیں میں کہا ہے کہ پاکستان انتہائی اہم ملک ہے اور افغانستان کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے اس لئے امریکی صدر جو بائیڈن کیلے …

مزید پڑھئے

سارہ خان کے بچے کی آمد کب متوقع ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے بچے کی پیدائش کا وقت بتادیا ہے۔ اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ کے ذریوے اپنے بچے کی پیدائش کا متوقع وقت بتاتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی جوڈیشل سسٹم کا اہم حصہ ہے، ڈی جی پنجاب

ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی جسٹس ریٹائرڈ عبدالستار اصغر نے کہا ہے کہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی جوڈیشل سسٹم کا اہم حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی جسٹس ریٹائرڈ عبدالستار اصغر کا تقریب سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی جوڈیشل سسٹم کا اہم حصہ ہے جبکہ ججز کو بہترین تربیت کی فراہمی …

مزید پڑھئے

پولیس کی بڑی کارروائی کار کے خفیہ خانوں سے 20 کلو گرام ہیروئن برآمد

سرگودھا میں جھال چکیاں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کار کے خفیہ خانوں سے 20 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں تھانہ جھال چکیاں پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک کار کو روکا جہاں دوران تلاشی کار کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی صدر شفقت ندیم …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی  کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق  ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 2 ہزار 988 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے …

مزید پڑھئے

کراچی کا موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

 شہر قائد میں موسم آج بھی شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27۔5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں معطل …

مزید پڑھئے