روزانہ ارکائیوز

تمام متعلقہ فریقوں کے تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ فریقوں کے تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جبری تبدیلی مذہب کیلئے وزارت انسانی حقوق کا مسودہ وزارت مذہبی امور میں زیر غور ہے۔ وفاقی وزیرمذہبی امور نے …

مزید پڑھئے

پاک کیویز سیریز کیلئے دونوں اسکواڈ کی بھرپور ٹریننگ

 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران دونوں اسکواڈز نے خوب پسینہ بہایا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی کرونا ٹیسٹ سے کلیئر ہونے کے بعد پہلا پریکٹس سیشن،کیویز ٹیم 18سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستانی میدانوں میں ان  ایکشن نظر آئی ۔  قومی ٹیم کا یہ دوسرا پریکٹس سیشن تھا،جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ …

مزید پڑھئے

تاجروں نے کراچی کی ترقی میں ہمیشہ ساتھ دیا ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں نے کراچی کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سائٹ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تاجروں اور صنعت کاروں نے کراچی کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ کبریٰ اور سجل علی کی خاکی وردی پہنے تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان اور سجل علی کی کیڈٹ یونیفارم پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کبریٰ خان اور سجل علی کی یہ تصویر ان کے آنے والے پروجیکٹ صنفِ آہن کے سیٹ سے لی گئی ہے۔ تصویر میں دونوں اداکاراؤں کو کیڈٹس کے یونیفارم میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثنا جاوید کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ …

مزید پڑھئے

عمران خان اکیلا ہی کافی ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا ہی کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لاہور کے کنٹونمنٹ رزلٹ شائع کر دیے ہیں۔ شہباز گل نے ٹوئٹر پر رزلٹ اپڈیٹ دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas) …

مزید پڑھئے

عمران نیازی اور ان کے کارندوں کے مقدر میں شہبازشریف سے حسد کرنا لکھا ہے،رانا ثناءاللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے مقدر میں شہباز شریف سے حسد کرنا لکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناااللہ نے  فواد چوہدری کے بیان پہ ردِ عمل  دیتے ہوئے کہا کہ اگر فیک نیوز پر پاپندی لگانی ہے تو سب سے …

مزید پڑھئے

کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کی طبیعت مزید خراب؛ بیٹے کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

معروف کامیڈین عمرشریف کی طبیعت کے حوالے سے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عمر شریف کی طبیعت کے حوالے سے کامیڈین کے بیٹے جواد کا کہنا ہے کہ والد کا علاج جاری ہے ، طبیعت میں بہتری نہیں آرہی۔ ان کے بیٹے نے مزید بتایا کہ امریکا نہ بھیجا گیا تو اوپن ہارٹ سرجری کی طرف جانا ہوگا۔ جواد …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی و انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ آرمی چیف کو …

مزید پڑھئے