روزانہ ارکائیوز

مایا علی ایک بار پھر تنقید کا شکار، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مایا علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ مایا علی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایا علی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کبھی بھی  آزادی صحافت پر کسی قسم کی قدہن نہیں لگائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کبھی بھی آزادی صحافت یا  آزادی رائے پر کسی قسم کی قدہن نہیں لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید  خان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھاکہ پی ایم ڈی اے پر قائمہ کمیٹی تب جواب دے گئی جب مسودہ سامنے رکھا جائے گا ، ہماری …

مزید پڑھئے

جب تک نوٹیفکیشن نہیں آتا کاروبار رات 10 بجے تک ہوگا ، ڈپٹی کنوینر کراچی سندھ تاجر اتحاد

ڈپٹی کنوینر کراچی سندھ تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی نے کہا کہ جب تک نوٹیفکیشن نہیں آتا کاروبار رات 10 بجے تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کنوینر کراچی سندھ تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی نے کہا کہ   کراچی حیدرآباد کے کاروباری مراکز کے حوالے سے نوٹیفکیشن پہلے بھی یہی تھا کہ کاروبا رات 10 بجے تک ہو گا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

عوام کے ٹیکس کا پیسہ بےدردی سے لوٹا جارہا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ بےدردی سے لوٹا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ آڈٹ رپورٹ 2019-20 سندھ میں 163 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں چوروں کا ٹولہ سرکاری …

مزید پڑھئے

اداکارہ صاحبہ کی عمر شریف کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صاحبہ نے لیجنڈ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر عمرشریف کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیجنڈ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کریں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں؛ واٹس ایپ کا شاندار فیچر سامنے آگیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لئے دن بہ دن مختلف اور نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں تاہم اب واٹس ایپ نے وائس میسجز ٹرانسکرپشن فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اکثر و بیشتر عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے لمبے وائس میسجز کو سننے کے لئے وقت نکالنا …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کی قابلیت کا اندازہ اس سے لگا لیں موصوف کہہ رہے ہیں کہ ہم قانون کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف خدا کیلئے باقی …

مزید پڑھئے

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت  کے طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں  حکومت  نے فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ  کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی، وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو ملک کی مجموعی امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی، بارڈر منیجمنٹ کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزارت …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب  کر لیا گیا ہے،وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈا ارکان کو بھجوا دیا گیا ہے جبکہ  وفاقی کابینہ کل ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کرےگی۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے