روزانہ ارکائیوز

دبئی :بیروزگار پاکستانی نوجوان راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

دبئی کا رہائشی 31 سالہ بیروزگار پاکستانی نوجوان لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں رہائش پذیر 31 سالہ راجہ نامی پاکستانی نوجوان نے سالگرہ کے روز ایک ملین درہم کی لاٹری جیت لی، نوجوان کی لاٹری کے چھ میں سے 5 نمبر میچ کرگئے۔ سالگرہ کے روز راجہ کو …

مزید پڑھئے

اداکارہ انوشے عباسی کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوست کے ساتھ موجود ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کار کے انجن میں پھنسا بلی کا بچہ طویل سفر کے باوجود محفوظ

برطانیہ میں بلی کا ایک بچہ ویلز سے لیڈز (انگلینڈ) تک 230 میل طویل اور چار گھنٹوں پر محیط سفر کے دوران کار کے انجن کمپارٹمنٹ میں موجود رہا تاہم خوش قسمتی سے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ جانوروں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی ایک برطانوی تنظیم  کا کہنا ہے کہ کار کے  ڈرائیور نے لیڈز پہچنے کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26013 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1198599 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 8 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 44 ، گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے1جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 26 افراد جاں بحق ہوئے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4038 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4038 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1168599 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4038 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1195 ، بلوچستان میں 47 ، خیبرپختونخوا میں 667 ، …

مزید پڑھئے

اللہ تعالیٰ کے کرم اور عوام کے تعاون سے کورونا کی صورتحال دوسرے ملکوں سے بہتر رہی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کرم اور عوام کے تعاون سے کورونا کی صورتحال دوسرے ملکوں سے بہتر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 76 پرسنٹ پاکستانیوں کا حکومت کی …

مزید پڑھئے

عطا اللّٰہ مینگل کی لوگوں کیلئے کی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جام خان شورو

صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ عطا اللّٰہ مینگل کی بلوچستان کے لوگوں کیلئے کی گئی  خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے سینئر سیاستدان عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ پاک مرحوم …

مزید پڑھئے

ماروی سرمد کے بجائے خلیل الرحمٰن قمر کا انتخاب کروں گا، فیروز خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے خلیل الرحمٰن قمر کا انتخاب کر لیا۔ تفصیلات کے  مطابق اداکار سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر وہ انڈسٹری کا حصہ نہ ہوتے اور ایک عام شخص کے طور پر ان سے ماروی سرمد یا خلیل الرحمٰن قمر میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا کہا جاتا تو وہ کس …

مزید پڑھئے

صدر عطا اللہ مینگل بلوچ قوم کے لیے ایک سرمایہ تھے، مولوی شاہ محمد صدیقی

امیر جمعیت علمائے اسلام مولوی شاہ محمد صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عطا اللہ مینگل بلوچ قوم کے لیے ایک سرمایہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جمعیت علمائے اسلام مولوی شاہ محمد صدیقی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر عطا اللہ مینگل بلوچ نے بلوچستان کے حقوق اور بلوچ قوم کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی …

مزید پڑھئے

گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی

اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے، اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر میں آنکھیں اور دیگر نقوش غائب ہیں لیکن گوگل الگورتھم نے اسے بڑی خوبصورتی سے مکمل کردکھایا …

مزید پڑھئے