اداکارہ انوشے عباسی کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوست کے ساتھ موجود ہیں۔

اس سے قبل انوشے عباسی نے جو تصویر پوسٹ کی تھی اس میں اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے دیکھیں میری فوٹو گیلری میں سے کیا ملا۔

اداکارہ کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آجاتے ہیں ۔

The post اداکارہ انوشے عباسی کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email