روزانہ ارکائیوز

حرا مانی کا دلہن کے لباس میں نیا روپ

حرا مانی پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جو ہر چہرے پر ہنسی لے آتا ہے۔ اداکارہ حرال مانی کا شوخ لہجہ اور چنچل انداز انڈسٹری میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے باعث بھی ان کی خوب داد رسی کرتے نظر آتے ہیں۔ بہت سی رم لہجہ رکنے …

مزید پڑھئے

ڈومینک راب ایک روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے،برطانوی وزارت خارجہ

برطانوی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب ایک روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے بات چیت کریں گے جہاں برطانوی وزیرخارجہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر پاکستان کو اعتماد میں لیں گے جبکہ افغاننستان میں مستقبل میں قائم کی جانے …

مزید پڑھئے

ٹیم کی بہتری کے لیے بہترین کھلاڑی چنے ہیں، بابر اعظم

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی بہتری کے لیے بہترین کھلاڑی چنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  بابر اعظم نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھا ہوتا کہ نیوزی لینڈ کی فل ٹیم پاکستان آتی۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ رمیز راجہ سے میری ملاقات کافی مثبت رہی ہے، رمیز …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کی کشمیریوں کے حق میں قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا کہ سید علی گیلانی کی کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی بےلوث قربانیاں اور پاکستان سے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ سید علی …

مزید پڑھئے

ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین حکمران عمران خان نیازی ہے، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین حکمران عمران خان نیازی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ والٹن ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا عمران خان اپنے دوستوں کو نوازنا چاہتے ہیں سنٹرل …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی خوبصورتی اور پرکشش انداز میں نئی تصاویر

سارہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور اور معروف اداکارہ ہیں جن کی خوبصوتی کے بہت  چرچے ہونے لگے ہیں۔ اداکارہ سارہ خان کی معصومیت اور خوبصورتی انہیں بے حد پرکشش بناتی ہے اسکے ساتھ ہی ادکارہ نے ہمیشہ  سادہ انداز کو ہی اپنایا ہے جس کے باعث وہ توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ حال میں میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد مڈھوں کو آ گ لگانے سے گریز کریں، محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد مڈھوں کو آ گ لگانے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے فضائی آلودگی(سموگ) پیدا ہوتی ہے اور اس سے زمین کے نامیاتی مادہ کو نقصان پہنچتا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت کا …

مزید پڑھئے

میٹھا سوڈا کینسر کا مفید علاج ثابت ہوسکتا ہے!

ماہرین کا کہنا ہےکہ سوڈیک بائی کاربو نیٹ ( کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا ) جسے بیکنگ سوڈا بھی کہا جاتا ہے قدرتی طور پر اپنے اندر بیش بہا فائدے رکھتا ہے گھر کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں بیکنگ سوڈا فائدہ نہ پہنچائے۔ آج ہم آپ کو بیکنگ سوڈا کے بارے میں وہ معلومات فراہم کر ینگے، جو اس …

مزید پڑھئے

بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں اضافے پر تشویش ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں اضافے پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں 2 طالبعلموں کیساتھ  درندگی  کے مرتکب 2 مبینہ ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 31 اگست کی رات کو 10 اور 13 سالہ طالبعلموں …

مزید پڑھئے

یہ کونسا جزیرہ ہے؟ جہاں اب بھی پتھر کی کرنسی چلتی ہے

آج ہم آپ کو ایک ایسے منفرد جزیرے کے بارے میں بتا رہے ہیں جہاں پوری دنیا سے الگ   پتھر کی کرنسی چلتی ہے۔ دنیا بھر میں روپیہ، پیسہ، نقدی، رقم سکہ یا کرنسی سے مراد ایک ایسی چیز ہوتی ہے جس کے بدلے دوسری چیز خریدی یا بیچی جا سکے۔ اب تو موجودہ دورمیں ڈیجیٹل کرنسی کا بھی استعما …

مزید پڑھئے