روزانہ ارکائیوز

طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کو آستریلیا سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایکزیکٹو حامد شنواری کا کہنا ہے کہ ہمیں طالبان کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا کے …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 43 افراد میں کورونا کی تصدیق

گلگت بلتستان میں مزید 43 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9995 تک پہنچ گئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 14 سیاح مریضوں سمیت 377 ہے۔ گلگت میں کورونا سے آج 43 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 275 سیاحوں، محکمہ تعلیم 956 سمیت …

مزید پڑھئے

جنوبی امریکا میں پایا جانے والا دنیا کا خوبصورت ترین مچھر

کسی مچھر کے بارے میں اگر چند لفظوں میں اس کی ہیت بیان کرنا ہو تو اسے کسی طور پر بھی خوبصورت نہیں کہا جاسکتا۔ تاہم یہاں ایک قابل ذکر استثنیٰ  کو حاصل ہے، یہ ٹراپیکل علاقے میں پایا جانے والا مچھر ہے اور اسے یقیناً آنکھوں کو بھا جانے والا کہا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مچھر وسطی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا  میں  کورونا وائرس  کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے26افراد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد5 ہزار41 ہوگئی ،جبکہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 667افراد متاثر  ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق  صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ63 ہزار677 ہوگئی ہے۔ رپورٹ …

مزید پڑھئے

کامران اکمل کے سُسر انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے سُسر انتقال کرگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پیغام میں کامران اکمل نے بتایا کہ ان کے سسر محمد الیاس چوہدری کا انتقال ہوگیا ہے، ان کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔ دوسری جانب کامران اکمل کے چھوٹے بھائی عمر اکمل نے کہا کہ مجھے سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت افسوس …

مزید پڑھئے

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ منی ہیسٹ سیزن 5 ریلیز کیلئے تیار

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں کیوںکہ اب پروفیسر ایک بار پھر اپنے نئے اور ناقابل شکست منصوبوں کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو بچانے آرہا ہے۔ گزشتہ سال دنیا بھر میں ہونے والے سخت لاک ڈاؤن سے لوگوں کی بہت سی اچھی اور بری یادیں وابستہ ہیں، لیکن ان میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنہوں نے گھر بیٹھے ٹوکیو، برلن، …

مزید پڑھئے

سدھارتھ شکلا کی موت پر سلمان خان بھی افسردہ

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت پر بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان بھی افسردہ ہیں اور انہیں اس حوالے سے شدید دھچکا لگا ہے۔ سلمان خان نے سدھارتھ کی موت پر کہا کہ ان کی بہت یاد آئے گی، انہوں نے مزید کہا کہ سدھارتھ بہت جلدی چلے گئے۔ یاد رہے کہ سدھارتھ نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ شلپا اور راج کندرا ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے؟

بھارتی ادکارہ شلپا شیٹی اور فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار ان کے شوہر راج کندرا کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کا ایک تاجر عدالت پہنچ گیا اور ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ راج کندرا اور ان کی اہلیہ شلپا …

مزید پڑھئے

افغانستان میں  امن سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا، صدر مملکت

صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں  امن سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آبادمیں پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایوارڈتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ حکومت کی پالیسیوں سے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ خواتین کی معاشی ترقی …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ثنا فخر نے انسٹاگرام پر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے