روزانہ ارکائیوز

سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا،مشعال ملک

کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دکھ اور رنج کے اس لمحے ہندوستان نے کشمیریوں کے زخم پر نمک چھڑکا۔ کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا …

مزید پڑھئے

وہی معاشرہ ترقی کرتا ہے جس میں قانون کی بالا دستی ہو، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہی معاشرہ ترقی کرتا ہے جس میں قانون کی بالا دستی ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ملاقات ہوئی جس میں بار ممبران نے حکومت کے قانونی اصلاحات ایجنڈے کی مکمل تائید کی اور مزید بہتری کے لیے تجاویز پیش …

مزید پڑھئے

مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٰ سندھ ہائیکورٹ میں مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے دائر دعوے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ زوہیب حسن نے نجی ٹی وی چیلنز کو انٹرویو میں جھوٹے الزامات لگائے اور توہین آمیز لہجے میں …

مزید پڑھئے

اداکارہ کترینہ دسمبر تک کس مشہور اداکار کے ساتھ شادی کر رہی ہیں؟

بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے بھارتی میڈیا میں اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کررہی ہیں یہاں تک کہ چند روز قبل یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کی عوام کی تمام تر ہمدردیاں سوگواران کے ساتھ ہیں، وزیرِ اعظم

 وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کی تمام تر ہمدردیاں سوگواران کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات ہوئی جس میں مرحوم کشمیری حریت لیڈر سید علی گیلانی کیلئے فاتحہ ادا کی گئی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر میں گورننس …

مزید پڑھئے

موت سے قبل سدھارتھ شکلا نے والدہ سے کیا کہا تھا؟

آنجہانی بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے موت سے قبل اپنی والدہ سے سینے میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم ستمبر کو وہ رات 8 بجے ایک میٹنگ سے واپس گھر پہنچے اور معمول کے مطابق انہوں نے 10 بجے عمارت کے کمپاؤنڈ میں جاگنگ کی۔ اس کے بعد …

مزید پڑھئے

سدھارتھ شُکلا کی موت سے شہناز گِل افسردہ

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی قریبی دوست شہناز گِل اداکار کے انتقال کی خبر سے سکتے میں آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شہناز گِل کے والد کا بتانا ہے کہ شہناز کا بُرا حال ہے وہ اپنے حواس کھو بیٹھی ہے۔ شہناز گِل کے والد نے کہا کہ میں مسلسل فون پر اس سے رابطے میں ہوں، لیکن سب کا ہی …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں ’انسٹاگرام‘ کی سروس متاثر

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہوگئی۔ After knowing instagram is down and my account is not hacked.#instagramdown pic.twitter.com/m4UwxU5SCU — (@umyeahnobyee) September 2, 2021 After knowing instagram is down and my account is not …

مزید پڑھئے

بوڑھی بچی کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا، تصاویر وائرل

جنوبی افریقہ میں خاتون نے بوڑھی بچی کو جنم دے دیا جس کی تصاویر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے کیپ میں 20 سالہ خاتون نے بچی کو جنم دیا، بچی کے پیدائش کے بعد اسے دیکھا تو بوڑھی لگ رہی تھی اور نومولود کے چہرے پر جھریاں …

مزید پڑھئے

صحیفہ جبار کی عوام سے خراب موسم میں ڈیلیوری رائیڈرز کا خیال رکھنے کی اپیل

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے عوام سے اپیل  کر دی۔ اداکارہ صحیفہ جبارنے اپیل  کی ہے کہ موسم کی خراب صورتحال میں ڈلیوری رائیڈرز کا خیال رکھیں۔ صحیفہ جبار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر عوام سے اپیل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے رائیڈرز کا خیال رکھیں، موسم کی خراب …

مزید پڑھئے