عطا اللّٰہ مینگل کی لوگوں کیلئے کی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جام خان شورو

صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ عطا اللّٰہ مینگل کی بلوچستان کے لوگوں کیلئے کی گئی  خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے سینئر سیاستدان عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

صوبائی وزیر محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ عطا اللّٰہ مینگل کی بلوچستان کے لوگوں کیلئے کی گئی  خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔

The post عطا اللّٰہ مینگل کی لوگوں کیلئے کی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جام خان شورو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email