روزانہ ارکائیوز

اوکاڑہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ ہو سکی

اوکاڑہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں میں اب تک کمی نہ ہو سکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں تھانہ بنگلہ گوگیرہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈا نول پلاٹ تین مسلحہ ڈاکوؤں نے اڈہ برج جیوے خاں سیف علی کریانہ اسٹور سے نقدی موبائل اور سامان لوٹا اور فرار …

مزید پڑھئے

گجرات میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی، لڑکی ہلاک

گجرات میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے شہر غازی چک میں گھر سے 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد جنسی زیادتی کا شکار بنایا گیا جس پر لڑکی ہلاک ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے لڑکی کو نشہ آور چیز …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز کا والدین پر برابری کی ذمہ داری نبھانے پر زور

پاکستان کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کے نومولود بیٹے کبیر حسین کے کپڑے تبدیل کروانے پر اپنی تعریف پر کہا کہ برابری دونوں طرف سے ہونی چاہئیے۔ انھوں نے یہ بات سندھ اسمبلی کی رکن اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے کمنٹس کے ردعل میں کہی ہے۔ اقرا عزیز نے انسٹا گرام اسٹوری …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں ایم پی اے پی پی اشرف خان رند نے حکومتی حکم نامہ ہوا میں اڑا دیا

مظفرگڑھ میں ایم پی اے پی پی اشرف خان رند نے حکومتی حکم نامہ ہوا میں اڑا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے پی پی 279 سیکرٹری پارلیمانی آبپاشی اشرف خان رند نے مظفرگڑھ میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اسٹیڈیم سپورٹس گراؤنڈ کوٹ ادو میں ہزاروں کا مجمع اکھٹا کر کے افتتاح کر دیا۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26204 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1179621 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 5 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 26 ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے2،2 ، اسلام آباد میں کورونا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3635 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3635 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1179621 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3635 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1016 ، بلوچستان میں 29 ، خیبرپختونخوا میں 468 ، …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

شیخ تجمل السلام کی وفات  کشمیری قوم کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے ، تنویر الیاس

آزاد کشمیر کے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ شیخ تجمل السلام کی وفات  کشمیری قوم کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں آزاد کشمیر کے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے شیخ تجمل السلام  کے انتقال پر افسوس   کا اظہار کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سینئر وزیر نے کہا کہ شیخ …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، وارڈ نمبر 7 میں فائرنگ

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے وارڈ نمبر 7 میں فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نعیم بٹ کے 3 بیٹے زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ آزاد امیدوار چوہدری ارشد کے حامیوں کی طرف سے کی گئی، زخمیوں کی حالت …

مزید پڑھئے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات برادرانہ اور قریبی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات برادرانہ اور قریبی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے عالمی برادری کے کردار پر زور …

مزید پڑھئے