روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 3081 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3081 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1215797 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3081 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 980 ، بلوچستان میں 36 ، خیبرپختونخوا میں 419 اسلام …

مزید پڑھئے

سکھر میں نجی ہسپتال کے باہر فائرنگ کا معاملہ

سکھر میں نجی ہسپتال کے باہر فائرنگ کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے نجی ہسپتال میں ایک فرد نے گھس کر فائرنگ کی جس سے کچھ افراد زخمی جبکہ کچھ جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا شکار ہو کر 2 افراد جان بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لال  رنگ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27044 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1215797 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 14 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 28 ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 1،1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا …

مزید پڑھئے

سوات میں موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم، 3 افراد شدید زخمی

سوات میں موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سوات شہر کے کوٹ چارباغ  میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور موٹر کار  کے درمیان تصادم ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی ہو …

مزید پڑھئے

عمرکوٹ میں دو گروہوں میں تصادم، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

عمرکوٹ میں دو گروہوں نے لڑائی کرتے ہوئے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ عمرکوٹ کے منوں مالہی محلے میں پیش آیا جہاں پلاٹ کے تنا زعے پر مالہی برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہو گیا اور اس تصادم کے دوران لوگوں نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری

سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے آئے مزید 14 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  مسافر سعودی ایئر کی پرواز SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے کراچی پہنچے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر مسافروں کے …

مزید پڑھئے

ابوظبی میں دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر

دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر (جھولا) فارمولا روسا صرف چار اعشاریہ 9 سیکنڈ میں اپنی ٹاپ اسپیڈ یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر پہنچ جاتا ہے۔ ابوظبی میں واقع فیراری ورلڈ تھیم پارک میں موجود فارمولا روسا رولر کوسٹر کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ رائیڈرز اس پر فارمولا ون کے تجربات کی ہمسری کرسکیں۔ …

مزید پڑھئے

واپڈا کے منصوبوں کی تکمیل میں بھرپور معاونت کریں گے، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہٰی نے کہا ہے کہ وزارتِ آبی وسائل واپڈا منصوبوں کی بروقت تکمیل میں بھر پور معاونت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہٰی نے واپڈا ہاؤس کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر کو واپڈا کے زیرِ تعمیر منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر برائے آبی …

مزید پڑھئے

جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی

لوئر دیر میں جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ہونے کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لوئر دیر کے علاقے طورمنگ درہ میں پیش آیا جہاں جنازے میں دو فریقین کے درمیان لڑائی ہو گئی اور لڑائی میں فائرنگ کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ …

مزید پڑھئے