روزانہ ارکائیوز

منال خان نے اپنے شوہر احسن کے حوالے سے اہم بات بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر احسن کے حوالے سے اہم بات بتا دی۔  اداکارہ منال خان نے احسن خان محسن پر پانی سے اذیت پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔ تاہم اب اپنی دلچسپ حالیہ پوسٹ میں منال خان نے شوہر احسن اکرام محسن پر الزام عائد کردیا کہ وہ انہیں ’ٹارچر‘ کرنے کے طریقے سوچتے …

مزید پڑھئے

ریما خان کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ریما خان کی ڈانس ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan) حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں …

مزید پڑھئے

پاکستان پر اپنی شکست کا ملبہ ڈالنے کے بجائے امریکہ اپنی غلطی کا اعتراف کرے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان پر اپنی شکست کا ملبہ ڈالنے کے بجائے امریکہ اپنی غلطی کا اعتراف کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امریکی سینٹرز کی جانب سے پاکستان مخالف بل کھسیانی بل کھمبا نوچے کے مترادف …

مزید پڑھئے

بارشوں کے دوران نکاسی آب کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، مشیر بحالیات سندھ

رسول بخش چانڈیو مشیر بحالیات سندھ نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران نکاسی آب کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے متعلق پی ڈی ایم اے نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ مشیر بحالیات سندھ رسول بخش چانڈیو نے کہا کہ سمندری طوفان گلاب کے باعث طوفانی بارشوں کے باعث …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی سے عاقب جاوید کی اہم ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ اور عاقب جاوید کی ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹرمیں ہوئی، جس میں ملک میں کرکٹ کی بہتری کے پلانز پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید نے پی سی بی چیئرمین کو گراس …

مزید پڑھئے

پاکستان کا احساس پروگرام عالمی سطح پر بطور گلوبل ماڈل تسلیم کیا گیا ہے، ڈاکٹر ثانیہ

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پاکستان کا احساس پروگرام عالمی سطح پر بطور گلوبل ماڈل برائے سماجی تحفظ تسلیم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس بعنوان سماجی تحفظ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر ترقی پذیر ممالک کے لئے منصفانہ …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منقعد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور چیف الیکشن کمشنر کے روئیے پر بات چیت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ نے مہنگائی اور حلقوں میں گیس کی فراہمی کا معاملہ پارلیمانی پارٹی میں اٹھایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1605 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1605 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1242061 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1605 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 528 ، بلوچستان میں 25 ، خیبرپختونخوا میں 248 ، …

مزید پڑھئے

نادردن نے سدرن کو ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسر کامیابی حاصل کر لی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا،سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں تاحال جیت کی تلاش ہے۔ تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے، سدرن پنجاب کی یہ …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمت میں تاریخی اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں تاریخی اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوارسال ہوئی جس کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت 5 روپے 25 پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت ؎ میں ساڑھے 3 فی لٹر …

مزید پڑھئے