روزانہ ارکائیوز

اصل مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حیثیت پھر آشکار ہو گئی، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصل مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حیثیت پھر آشکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ واحد وفاقی جماعت …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26751 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1204095 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 26 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 13 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 1 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

سکھر کے گاؤں میں پولیس کا جوئے اڈے پر چھاپہ

پولیس نے سکھر کے گاؤں میں جوئے اڈے پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں سانگی پولیس نے جوئے اڈے پر چھاپا مارا جس پر جواری موقع سے فرار ہو گئے اور پولیس نے ایک چرواہے کو پکڑ کر تھانے منتقل کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ پولیس تشدد میں چرواہا عثمان جتوئی جاں بحق ہو …

مزید پڑھئے

56ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کوئٹہ میں جاری

56 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کوئٹہ میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  56 قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ مچھلی بازار بن گئی، انتظامیہ بے بس ہو گئی۔ 56ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں  کھلاڑی ایک دوسرے پر حملہ آور ہو گئے۔  انتہائی ناقض انتظامات  کی وجہ سے کھلاڑیوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی، پاکستان آرمی اور …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2672 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1204095 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 891 ، بلوچستان میں 20 ، اسلام آباد میں 270، …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کی منیب بٹ کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ اپنی بہن کے ولیمہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیزو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔  اداکارہ منال خان کی ولیمہ کی تصاویر میں اداکارہ کی بہن ایمن خان نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا …

مزید پڑھئے

یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن ہوگا تو خطے میں امن ہوگا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ہوگا تو خطے میں امن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان سمیت کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا، مگر امن کے خلاف بھارت کی سازشیں پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

بورے والا میں چور لٹیرے بے لگام

بورے والا میں چور لٹیرے بے لگام ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا میں تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود سے چور شہری کی موٹر سائیکل لے اڑے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ یحییٰ نامی شہری جم کلب کے باہر اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے اندر گیا اور تھوڑی دیر بعد جب باہر آیا تو چور موٹر سائیکل …

مزید پڑھئے