روزانہ ارکائیوز

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف/انسانی حقوق) لوئیر چترال کا تبادلہ

چترال(زیل نمائندہ) محکمہ اسٹیبلشمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف /انسانی حقوق) لوئیر چترال عبدالولی خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لوئیر دیر تعینات کیا گیا ہے۔ موصوف ایک تجربہ کار اور ایماندار افسر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔  اس سے قبل وہ اسسٹنٹ کمشنر دروش، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز خدمات سرانجام …

مزید پڑھئے

چترال میں مہنگائی اور لکڑی لانے پر بے جا تنگی کرنے پر محکمہ جنگلات کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال(زیل نمائندہ)جماعت اسلامی چترال کے سینکڑوں کارکنوں نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی اور محکمہ جنگلات کی غلط پالیسیوں کے حلاف اتالیق چوک میں جلسہ کیا۔ جلسے کی صدارت ضلعی امیر اخونزادہ رحمت اللہ کررہے تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ہوشرباء مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کی زندگی اجیرن بن چکی …

مزید پڑھئے

اب آئی فون ڈپریشن اور دماغی تنزلی کو بھی شناخت کرسکے گا

ایپل کمپنی نے امید ظاہر کی ہے کہ بہت جلد ان کا فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن، بےچینی اور دماغی کمزوری یا تنزلی کی تشخیص کی جاسکے گی اور اس پر ابتدائی تجربات بھی کئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں چہرے کی شناخت، آواز، نیند، دل کی دھڑکن، نیند اور دیگر کیفیات کا جائزہ لیا جائے جس کے لئے …

مزید پڑھئے

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نےقومی ٹیم کےلیے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ  بورڈ (ایس ایل سی) نے سابق کپتان کو سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق مہیلا جے وردنے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3183 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3183 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1234030 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3183 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 642 ، بلوچستان میں 8 ، خیبرپختونخوا میں 268 ، …

مزید پڑھئے

اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا ملک کے تمام بچوں کا بنیادی حق ہے، چودھری پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا ملک کے تمام بچوں کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ایشیاء کی ٹاپ یونیورسٹی میں شمار کی جانیوالی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر ابراہیم حسن مراد سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 68 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 68 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27502 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 68974 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 11 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 44 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 4، بلوچستان میں کورونا سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں …

مزید پڑھئے

سکھر میں ڈرٹی سیاست شروع ہو گئی ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سکھر میں ڈرٹی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما دیدار جتوئی پر مقدمے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

گوادر خودکش حملہ،3 سہولت کار گرفتار

کاؤنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے گوادر میں خودکش حملے میں ملوث 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کا تعلق دہشت گرد تنظیم BLA بلوچ لبریشن آرمی سے ہے،مبینہ سہولت کار گزشتہ مہینے گوادر خودکش دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی معاونت میں ملوث تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، سراج الحق  

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے غریب آدمی کا جینا مشکل بنا دیا ہے جبکہ پاکستان میں غریب آدمی کے لئے سانس لینا بھی مشکل ہو گیا۔ امیر جماعت اسلامی …

مزید پڑھئے