روزانہ ارکائیوز

پاکستانی مٹی کا عمان کی کرکٹ میں اہم کردار

پاکستانی مٹی کی خوشبو نے عمان کرکٹ کو مہکا دیا جب کہ بھارتی ماہرین بھی انٹرنیشنل معیار کی پچ کیلیے پاکستانی کلے استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  عمان میں مختصر طرزکے میگا ایونٹ کا ابتدائی راؤنڈ17 اکتوبر کو شروع ہوگا،6 میچز کی میزبانی3 روز میں عمان کے شہر مسقط کو الامارات اسٹیڈیم میں کرنی ہے۔ اسٹیڈیم کو …

مزید پڑھئے

جے ای ایس ٹی ٹیسٹ، سیکریٹری تعلیم سندھ کا بیٹا، بیٹی بھی فیل

 جے ای ایس ٹی ٹیسٹ میں سیکریٹری تعلیم سندھ کا بیٹا اور بیٹی بھی فیل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ میں استعفیٰ دے دوں گا اگر ایک پیسہ لیکر کسی کو بھرتی ٹیسٹ میں پاس کیا گیا ، 46546 اساتذہ  کی بھرتیوں کا اعلان کیا گیا تھا ، جونیئر ایلمنٹری …

مزید پڑھئے

مودی کے دورے پر بھارتی امریکیوں کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

مودی کے دورے پر بھارتی امریکیوں کی جانب  وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے  بھارتی امریکی امریکی وائٹ ہاؤس کے سامنے پارک لافیٹ اسکوائر پر جمع ہیں۔ امریکی بھارتیوں نے  مودی کیخلاف پلے کارڈ ہاتھ میں  تھامے ہوئے ہیں …

مزید پڑھئے

چقندر بچوں کی صحت کیلئے کیوں ضروری ہے؟

صحت مند، بیماریوں سے پاک بچپن ہی ایک مضبوط نوجوان کی بنیاد ہوتا ہے، چقندر کے صحت پر بے شمار فوائد ہیں۔ بچوں میں سب سے عام بیماری ’اینیمیا‘ یعنی کہ خون کی کمی دور کرنے کے لئے قدرتی و بے شمار اجزاء سے بھرپور چقندر بے حد فائدے مند ثابت ہوتا ہے ،چقندر میں پوٹاشیم ، کیلشیم، میگنیشیم اور …

مزید پڑھئے

ہیری پوٹر سیریز کے مشہور اداکار حادثے کا شکار ہوگئے

ہیری پوٹر سیریز میں ڈریکو مالفائے کا مشہور کردار ادا کرنے والے ٹام فیلٹن حادثے کا شکار ہوگئے۔ ٹام فیلٹن جنہوں نے بدھ 22 ستمبر کو اپنی 34 ویں سالگرہ منائی تھی وہ ایک دن بعد ہی حادثے کا شکار ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔ مشہور اداکار جمعرات کو وسکونسن کے گالف کورس میں سیلیبٹری گالف میچ کے دوران گرگئے۔ …

مزید پڑھئے

معروف کلاسیکل موسیقار فتح علی خان کی طبیعت ناساز

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف کلاسیکل موسیقار فتح علی خان کی طبیعت شدید خراب ہو گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق معروف کلاسیکل موسیقار فتح علی خان طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِعلاج ہیں۔ اس حوالے سے کلاسیکل موسیقار فتح علی خان موسیقار کے بیٹے تصور علی خان نے بتایا ہے کہ استاد فتح علی …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سندھ کے ہاتھوں سدرن پنجاب کو شکست

نیشنل ٹیٹوئنٹی  کپ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے  شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 175 رنز بنائے،عامر یامین 43 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ ذیشان اشرف نے 34 اور زین عباس نے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔ انور علی، رومان …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سویڈن کی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سویڈن کی وزیر خارجہ محترمہ اینا لنڈے کی  ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں جاری اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سویڈن کی وزیر خارجہ محترمہ اینا لنڈے سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی کا اداکار طلعت اقبال کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے ماضی کے سینئر اداکار طلعت اقبال کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ معروف اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ یہ جان کر دکھ ہوا کہ ہم نے ایک اور ستارہ کھو دیا، طلعت اقبال پاکستان شوبز …

مزید پڑھئے

سی پیک پاکستان اوراس خطے کی خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے ، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اوراس خطے کی خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی برائے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے دسویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پروجیکٹس کی …

مزید پڑھئے