روزانہ ارکائیوز

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ، واپڈا اور پاک بحریہ کی کامیابی

تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے،ٹورنامنٹ کے چوتھے دن 2 میچز کھیلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق  دن کے پہلے میچ کے دوران واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے شکست دی۔  واپڈا کے رانا عبدالوحید کو شاندار کارکردگی پر مین …

مزید پڑھئے

پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے موقع پرانڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دوطرفہ تعلقات …

مزید پڑھئے

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ  7 تا12اکتوبر لاہورمیں کھیلی جائےگی۔  تفصیلات کے مطابق   ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے انعقاد کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سی گرین رنگ …

مزید پڑھئے

پاکستانی نوجوان کشمیری عوام کی آواز ہیں، مشعال ملک

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کشمیری عوام کی آواز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے یوتھ کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے کشمیر کے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ وزیراعظم کے ہمراہ تھے ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکاء کا استقبال کیا ، شرکاء کو خطے میں درپیش تبدیلیوں پر بریفنگ دی ، اعلیٰ قومی …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) نمرہ خان کی جانب …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی ، اسامہ غیاث میلہ …

مزید پڑھئے

گورنر مدینہ منورہ کا ریجن میں مقیم غیر ملکیوں کےلیے میڈیکل ٹرسٹ منصوبے کا آغاز

گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے ریجن میں مقیم غیر ملکیوں کےلیے میڈیکل ٹرسٹ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے وقف بورڈ کے ٹرسٹیز کے اجلاس کی صدارت کی جس میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پرقائم کیے گئے ٹرسٹ کو ’وقف الشفا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹرسٹ …

مزید پڑھئے

 بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی ملاقات

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی جبکہ افغانستان کی بدلتی صورت …

مزید پڑھئے