روزانہ ارکائیوز

جناب ڈپٹی اسپیکر، تبدیلی سرکار کا کام ہمیں نظر کیوں نہیں آ رہا ہے؟، ن لیگی رکن اسمبلی صہیب ملک

ن لیگی رکن اسمبلی صہیب احمد ملک نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کا کام ہمیں نظر کیوں نہیں آ رہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی صہیب احمد ملک اور پارلیمانی سیکرٹری غضنفر عباس شاہ کے درمیان پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران گرما گرمی ہو گئی ہے۔ ن لیگی رکن اسمبلی صہیب احمد …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہییں۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے  نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔ اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھئے

بڑی سوچ رکھنے والا ہی بڑا آدمی بنتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی سوچ رکھنے والا ہی بڑا آدمی بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں، نوجوان کبھی بھی خود کو کمتر مت سمجھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ بڑا انسان بڑے خواب دیکھتا ہے اس کیلئے محنت کرتا ہے …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس ختم

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہواجس کی صدارات چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) رمیز راجہ نے کی۔  اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیچ رنگ کا عروسی لباس  زیب تن کی ہوئی …

مزید پڑھئے

کاروباری ہفتے کا آخری روز ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم 223 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 46 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ مارکیٹ پوائنٹس کی کمی سے45 …

مزید پڑھئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کو مداحوں  سے بچھڑے  ایک سال بیت گیا

شائقین کرکٹ کے دلوں میں آج بھی زندہ سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )میں 2 فرنچائز کے لئے بطور کوچ فرائض انجام دینے والے ڈین جونز کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ حلقوں میں پروفیسر ڈینو کے نام سے پہچانے جانے والے ڈین جونز 24 مارچ 1961 کو …

مزید پڑھئے

اداکارہ کرینہ کپور کا اپنے بیٹوں سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کو اداکار نہیں بنانا چاہتیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے دونوں بیٹوں کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ تیمور اور جہانگیر بڑے ہو کر …

مزید پڑھئے

حلیم عادل شیخ کی دوسری شادی کا انکشاف

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی دوسری شادی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو اور حلیم عادل  شیخ کی پراسرار شادی منظر عام پر آگئی۔ بچے کی پیدائش پر دعا بھٹو نے اپنی واٹس ایپ ڈی پی پر بچے کا نام لکھ دیا۔ واضح رہے کہ  بچے کا نام کامل …

مزید پڑھئے

منال خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ منال خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصویر …

مزید پڑھئے