روزانہ ارکائیوز

اداکارہ سنبل اقبال تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سنبل اقبال نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ غیر مناسب …

مزید پڑھئے

مصباح اور وقار کے عہدوں سے ہٹتے ہی  محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار

مصباح الحق اور وقار یونس کے عہدوں سے ہٹتے ہی پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ کے عہدوں سے ہٹتے ہی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر اس بارے …

مزید پڑھئے

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی طلاق ہوگئی

 بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی نے راہیں جدا کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شیکھر دھون کی اہلیہ عائشہ مکھرجی نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ میں طلاق کا اعلان کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Aesha Mukerji (@apwithaesha) بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی بیوی …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں حوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم نہ رک سکا

سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ میانہ میں 18 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا کیس سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولٹری شیڈ میں کام کرنے والی خاتون کو شیڈ کے مالک کے بیٹے نے 2 ساتھیوں کی مدد سے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزمان کو جلد …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اس لک میں …

مزید پڑھئے

نیمل خاور کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نمل خاور خان کی سوشل میڈیا پر خوبصورت تصویر وائرل ہو گئی۔  نیمل خاور کی جانب سے اپنی نئی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan) نیمل کی اس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 94 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 94 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26391 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1186534 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 35 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 30 ، گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے 1 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے …

مزید پڑھئے

یوایس اوپن ٹینس ،اعصام الحق اور جوڑی دار مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں شکست سے باہر

پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جونی اومارا رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل …

مزید پڑھئے

اکشے کمار والدہ کی بیماری سے پریشان، دعاؤں پر اظہار تشکر

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اپنی والدہ کی طبیعت کی وجہ سے کافی پریشان ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی بیماری خاندان کے لیے ایک مشکل وقت ہے۔ اکشے نے منگل کو انسٹاگرام پر اپنے پرستاروں کے لیے ایک پیغام شیئر کیا اور ان کی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 20 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار107 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 468 افراد متاثر ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا کیسز کی …

مزید پڑھئے